ETV Bharat / state

سبزی کی قیمتوں میں اضافہ

'سبزیوں کی قیمتیں روزآنہ گھٹتی بڑھتی رہتی ہیں اور اس کا تعین شہر کے سبزی منڈی سے کیا جاتا ہے'

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 6, 2019, 11:04 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں سبزی کی قیمتوں میں کافی اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

میرٹھ کی سبزی منڈی کے مطابق کٹہل 30 روپے کلو، لہسن 140 روپے کلو، ادرک 180 روپیہ فی کلو، لیموں 140 روپیہ فی کلو گرام فروخت ہورہا ہے۔

ایسے میں ایک عام انسان کو ان قیمتوں میں سبزی خرید کر کھانا بہت مشکل ہو رہا ہے.

سبزی فروشوں کے مطابق سبزیوں کی قیمت روزانہ گھٹتی بڑھتی رہتی ہیں اور اس کا تعین شہر کے سبزی منڈی سے کیا جاتا ہے.

ان کے مطابق اگر سبزی منڈی میں 120 روپے کلو گرام پر کوئی سبزی ملتی ہے تو بازار میں اسے 140 اور 150 روپے میں فروخت کیا جاتا ہے۔

ایسے صورتحال میں مہنگائی کی کوئی خاص وجہ نہیں بتائی جارہی ہے لیکن موسم گرما میں سب زیادہ استعمال کیا جانے والا لیمو انتہائی مہنگا ہے.

Intro:یوں تو مہنگائی کی مار سے ہر کوئی دوچار ہے لیکن روزمرہ کے معمولات میں استعمال کی جانے والی اشیاء اور اپنی انتہائی قیمت پر پہنچ چکی ہیں.

Body:بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں روزمرہ کے معمولات میں استعمال کی جانے والی اشیاء میں سبزی ایک اہم مقام ہے لیکن سبزیوں کی قیمت اتنی زیادہ ہو چکی ہیں کہ عوام کو مشکلات کا سامنا ہے.
میرٹھ کی سبزی منڈی کے اعتبار سے کٹہل 30 روپے کلو لو لہسن 140 روپے کلو لو ادرک 180 روپیہ فی کلو لیموں 140 روپیہ فی کلو گرام فروخت ہورہا ہے.
ایسے میں میں ایک عام انسان کو ان کی قیمتوں میں سبزی کھانا نا بہت مشکل ہو رہا ہے.
سبزی فروشوں کے مطابق سبزیوں کی قیمت روزانہ گھٹتی بڑھتی رہتی ہیں اور اس کا تعین شہر کے سبزی منڈی سے کی جاتی ہے.

ان کے مطابق اگرسبزی منڈی میں 120 روپے کلو گرام پر کوئی سبزی ملتی ہے تو بازار میں اسے 140 اور 150 روپے میں فروخت کیا جاتا ہے.
ایسے میں مہنگائی کی کوئی خاص وجے نہیں بتائی جارہی ہے لیکن گرمی کے موسم میں سب زیادہ استعمال کیا جانے والا لیمو انتہائی مہنگا ہے.

Conclusion:بائٹ : سبزی فروش بھارت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.