ETV Bharat / state

مظفرنگر: کووڈ ویکسین کیمپ کا انعقاد - مظفرنگر کی خبریں

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے محلہ لدھاوالا میں سمراٹ انٹرکالج میں مختلف تنظیموں کی جانب سےکووڈ ویکسی نیشن کیمپ منعقد کیا گیا۔ اس کیمپ میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کرحصہ لیا اور کورونا ٹیکہ کاری مہم کا حصہ بنے۔

مظفرنگر: کووڈ ویکسین کیمپ کا انعقاد
مظفرنگر: کووڈ ویکسین کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 4, 2021, 4:09 PM IST

مظفرنگر میں پورے زور و شور سے ضلع اسپتال انتظامیہ کی جانب سےکووڈ ٹیکہ کاری مہم چلائی جا رہی ہے، جو دیہاتی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں بھی چل رہی ہے۔ ضلع اسپتال انتظامیہ اور مختلف تنظیموں کے ذریعے ویکسی نیشن مہم کو بخوبی انجام دیا جا رہا ہے۔

مظفرنگر: کووڈ ویکسین کیمپ کا انعقاد

بدھ کو اس ویکسی نیشن مہم کے تحت محلہ لدھاوالا سمراٹ انٹرکالج میں مختلف تنظیموں کی جانب سے منعقد کووڈ ویکسی نیشن کیمپ میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور کورونا ٹیکہ کاری مہم کا حصہ بنے۔

یہ بھی پڑھیں:

نوئیڈا: ویکسینیشن کا عمل افراتفری کا شکار

روشنی ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر سمراٹ نے بتایا کہ مختلف تنظیموں نے مشترکہ ویکسی نیشن کیمپ منعقد کیا۔ جس میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور کورونا سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ لگوایا۔' ہم سبھی سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے یہ ٹیکہ کافی کارگر ہے اسی لیے سبھی کو ٹیکہ لگوانا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.