ETV Bharat / state

میرٹھ : بزرگوں کے لیے مدرسے میں ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام - میرٹھ کے منثبیہ عربی کالج میں ویکسینیشن کیمپ

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے منثبیہ عربی کالج میں 45 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا ۔مقامی لوگوں کی سہولیات کو دیکھتے ہوئے یہ کیمپ لگایا گیا۔

بزرگوں کے لیے مدرسے میں ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 9:49 PM IST

حکومت کی جانب سے عوام کو کورونا انفیکشن سے محفوظ رکھنے کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔اسی کے تحت آج میرٹھ کے منثبیہ عربی کالج میں 45 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے کورونا ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا تاکہ بزرگوں کو بھی آسانی سے ویکسین دی جاسکے ۔

بزرگوں کے لیے مدرسے میں ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام
بزرگوں کے لیے مدرسے میں ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام
بزرگوں کے لیے مدرسے میں ویکسینیشن کیمپ کا اہتمامبزرگوں کے لیے مدرسے میں ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام
میرٹھ میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب محکمہ صحت کی جانب سے پسماندہ علاقوں میں کیمپ لگا کر لوگوں کو ویکسین دی جارہی ہے۔ آج میرٹھ کے منثبیہ عربی کالج میں 45 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا ۔مقامی لوگوں کی سہولیات کو دیکھتے ہوئے یہ کیمپ لگایا گیا۔

مدرسے کے منتظم کا کہنا کہ اسپتالوں میں انفیکشن کے خطرے کے ساتھ بزرگوں کو آنے جانے میں ہو رہی دشواریوں کو دیکھتے یہ کیمپ لگایا گیا ہے ۔کیمپ میں ٹیکہ لگوانے کے بعد یہاں کے لوگ کافی خوش نظر آئے اور یہ اب اپنے جیسے دوسرے لوگوں سے بھی کورونا ٹیکہ کاری مہم میں حصہ لینے کی بات کہہ رہے ہیں۔

میرٹھ میں جس طرح سے کورونا ٹیکہ کاری مہم کے تحت پسماندہ علاقوں میں کیمپ لگا کر لوگوں کو ویکسینیشن کیا جا رہا ہے ۔ایسے میں عوام کو بھی اس طرح کے کیمپوں میں پہنچ کر کورونا کا ٹیکہ لگانے کے لیے آگے آنے کی ضرورت ہے، تبھی ہم کورونا انفیکشن سے اپنے ساتھ دوسروں کو بھی بچاسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.