ETV Bharat / state

Vaccination Camp: ڈاسنہ میں وارث نشاں پبلک اسکول میں ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام - کووڈ ویکسینیشن کیمپ

غازی آباد(Ghaziabad) کے ڈاسنہ قصبہ(Dasna) میں وارث نشاں پبلک اسکول میں کووِڈ 19 ویکسینیشن کیمپ (Corona Vaccination Camp) کا انعقاد کیا گیا۔ ویکسین لگوانے والوں میں مردوں کے مقابلے خواتین میں زیادہ جوش و خروش دیکھا گیا۔ اس کیمپ میں کووی شیلڈ( Covishield) اور کو ویکسین(Covaxin) دونوں دستیاب تھیں۔

ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام
ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام
author img

By

Published : Nov 25, 2021, 10:11 PM IST

ریاست اتر پردیش(Uttar Pradesh) کے ضلع غازی آباد (Ghaziabad) کے ڈاسنہ قصبہ (Dasna) میں یاسین گڑھی میں واقع وارث نشاں پبلک اسکول میں کووِڈ 19 ویکسینیشن کیمپ (Corona Vaccination Camp) کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علاقائی لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس دوران کیمپ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ویکسینیشن لیا ۔

ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام
ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام

محکمہ صحت کی ٹیم نے یہاں دونوں قسم کی ویکسین کا نظم کیا تھا۔ ٹیم کے پاس کووی شیلڈ( Covishield) اور کو ویکسین (Covaxin) دونوں دستیاب تھیں۔ ویکسین لگوانے والوں میں مردوں کے مقابلے خواتین میں زیادہ جوش و خروش دیکھا گیا۔ اس دوران کچھ نے ویکسین کی پہلی خوراک لی اور بعض نے دوسری ڈوز لی۔

ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام
ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام
ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام
ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام

مزید پڑھیں: Vaccination Camp: بڑھانا میں جمعیتہ علماء ہند کی جانب سے کورونا ویکسینیشن کیمپ منعقد

اس موقع پر وارث نشان پبلک اسکول کے منیجر شباب احمد خان نے کہا کہ عوام کی سہولیات کے مدنظر یہ ویکسین کیمپ لگایا گیا۔ لوگوں کو کورونا سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے ویکسینیشن ضرور کرانی چاہیے۔

ساتھ ہی انہوں نے اسکول کے اسٹاف اور انتظامیہ کی جانب سے محکمہ صحت کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور مکینوں کی اچھی صحت کے لئے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.