ETV Bharat / state

اتر پردیش: دلبرداشتہ شخص نے خودکشی کی - اوریا پولیس

ریاست اتر پردیش کے ضلع اوریا میں بیوی کے مائیکے چلے جانے سے دلبرداشتہ شخص نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔

suicide
suicide
author img

By

Published : Aug 17, 2020, 6:53 PM IST

اوریا پولیس نے بتایا کہ پہاڑ پور گاؤں کا باشندہ سرنام سنگھ عرف سنی دہلی میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتا تھا۔ وہ کئی دنوں سے کافی پریشان تھا اور دو دن پہلے ہی گھر واپس آیا تھا اور آج الصبح گھر میں چھت کے کنڈھی کے سہارے پھانسی کا پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

پولیس نے بتایا کہ سنی کی چھ سال قبل شادی ہوئی تھی اور کچھ ماہ پہلے اس کا اپنی بیوی سے کسی بات پر تنازع ہوگیا تھا۔ جس کے بعد اس کی بیوی مائیکے چلی گئی تھی۔

سنی کئی بار بیوی کو لینے کے لیے اس کے مائیکے گیا لیکن وہ نہیں آئی۔ جس سے وہ کافی دلبرداشتہ تھا اور آج صبح اس نے خودکشی کرلی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.