ETV Bharat / state

اتر پردیش: منور رانا کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ - علی گڑھ بھارتیہ جنتا یووا مورچہ

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں 'بھارتی جنتا یووا مورچہ' کے صدر نے منور رانا کے ذریعے سپریم کورٹ کے سابق جیف جسٹس رنجن گگوئی کے خلاف رام مندر معاملے پر جارحانہ تبصرہ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل کرنے کے پر علیگڑھ کورسی پولیس سے ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

منور رانا
منور رانا
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 4:48 PM IST

ایک دوسرے پر بیان بازی کو لے کر سیاست تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے یہی وجہ ہے کہ ہر روز سیاسی لیڈران کی بیان سامنے آرہے ہیں۔

اس بار بیان بازی کی لڑائی میں مشہور شاعر منور رانا بھی آگئے ہیں۔

علی گڑھ بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کے صدر مکیش لودھی کے مطابق منور رانا کے ذریعے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس پر جارحانہ تبصرہ کیا گیا ہے۔

مکیش لودھی نے منور رانا کے خلاف تھانے میں تحریر دی۔

مکیش لودھی نے بتایا میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ تھانے کورسی آیا ہوں جہاں پر ہم نے مشہور شاعر منور رانا کے خلاف ایک تحریر دی ہے۔

منور رانا کے خلاف ای آئی آر کا مطالبہ
منور رانا کے خلاف ای آئی آر کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ منور رانا کے ذریعے ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں انہوں نے جارحانہ تبصرہ کیا ہے جس کی وجہ سے پورے ملک میں سبھی رام کے عقیتمندوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے اور انہوں نے سپریم کورٹ کے سابق جج رنجن گگوئی کے تعلق سے جارحانہ بیان دیا ہے اس لیے منور رانا کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے لئے ہم نے یہاں پر تحریر دی ہے۔

مکیش لودھی کا الزام ہے ایک ویڈیو شوسل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں منور رانا ایک چینل کو انٹرویو دیتے وقت رنجن گگوئی کے خلاف غلط الفاظ استعمال کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.