ETV Bharat / state

گورنر اور وزیر اعلی آج وارانسی دورے پر

ریاست اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل آج دو روزہ دورے پر ضلع وارانسی آئیں گی۔ گورنر آنندی بین پٹیل آج کاشی وشوناتھ کے مندر میں درشن پوجا کے بعد کال بھیراو مندر میں پوجا کریں گی۔

yogi aditya nath
yogi aditya nath
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 9:50 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:14 PM IST

آئندہ روز یعنی منگل کو سار ناتھ میوزیم، اسٹوپا اور مول گندھ کوٹی وہار کا دورہ بھی کریں گی۔

Anandiben Patel
Anandiben Patel

وہیں وارانسی میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ آج کاشی آئیں گے۔ شام ساڑھے تین بجے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی پولیس لائن میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرے گی جس کے بعد افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ لیں گے۔

اس کے بعد دنیا کا سب سے اونچا بننے والا پنڈت دین دیال اپادھیائے کے مجسمے کا جائزہ لیں گے جس کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی 16 فروری کو کرینگے۔

وزیراعلی یوگی آدیتہ ناتھ کینٹ پر تعمیر اُوور بریج کا بھی جائزہ لیں گے جو بن کر تیار ہے۔ اس کا بھی افتتاح وزیراعظم نریندر مودی کریں گے۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ گووردھن میں واقع روی داس مندر کا بھی دورہ کریں گے۔

Intro:Body:گورنر آنندین پٹیل آج دو روزہ دورے پر وارانسی ائیں گی

گورنر آنندین پٹیل آج کاشی وشوناتھ کے مندر میں درشن پوجا کے بعد کال بھیراو مندر میں پوجا کریں گی۔

شام کو گنگا آرتی شامل ہوگی

منگل کو سرناتھ میوزیم ، اسٹوپا اور مول گندھ کوٹی وہار کا دورہ کریں گی۔

*آج وارانسی میں وزیر اعلی یوگی*
وارانسی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ آج کاشی آئیں گے۔ شام تین بج کر تیس منٹ پر پولیس لائن میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرے گی جس کے بعد آفسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ لیں گے اس کے بعد بعد دنیا کی سب سے اونچی بننے والا پنڈت دین دیال اپادھیائے کے مجسمے کا جائزہ لین گے جس کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی 16 فروری کو کرینگے ۔

وزیراعلی یوگی ادیتہ ناتھ کینٹ پر تعمیر اُوَر بریج کا بھی جائزہ لیں گے جو بن کر تیار ہے اس کا بھی افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ اور وزیر اعظم کی آمد سے قبل کی جانے والی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔

وزیر اعلی سر گووردھن میں واقع رویداس مندر کا بھی دورہ کریں گے۔Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.