ETV Bharat / state

اترپردیش: دو چچازاد بھائیوں کا قتل - دو چچیرے بھائیوں کو بہیمانہ قتل

اترپردیش کے ضلع بجنور کے شہر کوتوالی پولیس اسٹیشن علاقے میں جمعرات کو دو چچازاد بھائیوں کا بہیمانہ قتل کردیا گیا۔

اترپردیش: دو چچیرے بھائیوں کا قتل
اترپردیش: دو چچیرے بھائیوں کا قتل
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 3:26 PM IST

پولیس ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ یہ حادثہ گاؤں گنج علاقے میں پیش آیا اور دونوں کی لاشیں کالی مندر کے نزدیک پڑی ہوئی ملی ہیں۔

ان کی لاشوں پر زخموں کے نشان بھی ہیں۔ پولیس نے ابتدائی جانچ کے بعد دعوی کیا ہے کہ معاملہ پرانی رنجش کا لگتا ہے اور اسی کے تحت دونوں کا قتل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھین: یو پی میں پولیس کمشنر سسٹم کے نفاذ کے امکانات

پولیس نے جائے واردات سے کچھ خالی بوتلیں بھی برآمد کی ہیں۔ مرنے والوں کی شناخت سکھے(40)اور ان کے چچیرے بھائی پریم(30) کی حیثیت سے ہوئی ہے۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس پی) سنجیو تیاگی نے کہا کہ اس ضمن میں کچھ افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا ہے۔

جانچ میں پایا گیا ہے کہ وہ کچھ افراد کے ساتھ مندر کے نزدیک شراب پی رہے تھے۔اس کے بعد ان کے درمیان کسی بات پر تنازع ہوگیا اور یہی قتل کا سبب بنا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.