ETV Bharat / state

Syed Mushtaq Ali Trophy سید مشتاق علی ٹرافی کے لیے یوپی کی ٹیم کا اعلان

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 8:41 PM IST

سید مشتاق علی ٹی 20 چمپئن شپ کے لئے اتر پردیش کی ٹیم کا جمعہ کو اعلان کیا گیا۔ٹیم کی کپتانی کرن شرما کریں گے جبکہ نائب کپتانی سمیر چودھری سنبھالیں گےSyed Mushtaq Ali Trophy

سید مشتاق علی ٹرافی کے لیے یوپی کی ٹیم کا اعلان

کانپور:اترپردیش کی ریاستی کرکٹ ٹیم سید مشتاق علی ٹی 20 ٹرافی کی تیاریوں کے درمیان اپنی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ٹیم تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ۔Uttar Pradesh Team Announced For Syed Mushtaq Ali Trophy

اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذرائع نے بتایا کہ ٹیم کی کپتانی کرن شرما کریں گے جبکہ نائب کپتانی سمیر چودھری سنبھالیں گے۔ اس کے علاوہ رنکو سنگھ، پریم گرگ، آرین جوئیل، سمیر رضوی، ہردیپ سنگھ، دیویانش جوشی، پرنس یادو، یش دیال، شیوم ماوی، کارتک تیاگی، شیوم شرما، شیوا سنگھ اور آکشدیپ ناتھ کو 15 رکنی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Women’s Asia Cup T20 ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان خواتین ٹیم کی بھارت کے خلاف تیسری جیت

اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں کی فہرست میں شانو سینی، دھرو چند جریل، کارتیکیا جیسوال، جسمیر دھنکھڑ، عاقب خان، اٹل بہاری رائے اور انکت راجپوت شامل ہیں۔ٹیم اپنا پہلا میچ 11 اکتوبر کو پڈوچیری کے خلاف کھیلے گی۔Uttar Pradesh Team Announced For Syed Mushtaq Ali Trophy

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.