ETV Bharat / state

اترپردیش : کورونا کے 23 نئے معاملے سامنے آئے

اترپردیش میں کورونا وائرس کے 23 نئے مثبت کیسز ملنے کے بعد ریاست میں اس وبا سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 433 ہوگئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا وائرس کے 23 نئے معاملے سامنے آئے

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 9:18 AM IST

اترپردیش کے 40 اضلاع تک کورونا وائرس پھیل گیا ہے۔ جس کے بعد آج کورونا وائرس کے 23 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

جس کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد 433 تک پہنچ گئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا وائرس کے 23 نئے معاملے سامنے آئے
اترپردیش میں کورونا وائرس کے 23 نئے معاملے سامنے آئے

کورونا وائرس کے 23 نئے مریضوں کا اعداد وشمار

  • آگرہ سے 05
  • گوتم بدھ نگر سے 01
  • میرٹھ سے 06
  • بستی سے 01
  • اوریا سے 01
  • ہاپوڑ سے 03
  • رامپور سے 01
  • امروہہ سے 05

اس طرح کل ملا کر کورونا کے کل 23 معاملے سامنے آئے ہیں۔

ان تمام مریضوں کے سامنے آنے کے بعد اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 433 ہوگئی ہے۔

وہیں گھر میں قرنطینہ کیے گئے مریضوں کی تعداد 8771 ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست بھر میں 515 مریضوں کو آئیسو لیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

لہٰذا اب تک 32 مریض کورونا وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

جن میں آگرہ سے آٹھ ، غازی آباد سے تین ، گوتم بدھ نگر سے 12، لکھنؤ سے پانچ، کانپور سے ایک ، شاملی سے ایک، پیلی بھیت سے ایک، لکھیم پور کھیری سے ایک شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.