ETV Bharat / state

'انتظامیہ نے ہمارے ساتھ ہٹلر جیسا سلوک کیا' - uttar pradesh rampur

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں تزئین فاطمہ کے ضمنی انتخاب جیتنے اور ممبر اسمبلی بنے پر عوام کا شکریہ ادا کرنے کے لئے شکریہ کے جلسہ کا اہتمام کیا گیا۔

نازیوں سے زیادہ ظلم انتظامیہ نے ہمارے ساتھ کیا: اعظم خان
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 1:07 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 7:52 PM IST

اس موقع پر رکن پارلیمان اعظم خاں ضمنی انتخاب کے وقت ضلع انتظامیہ کی جانب سے کی گئیں سختیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ 'جتنا ظلم نازیوں اور ہٹلر نے یہودیوں کے ساتھ نہیں کیا تھا اس سے زیادہ ظلم تم نے ہمارے ساتھ کیا۔ تمہیں بھی مبارکباد'۔

نازیوں سے زیادہ ظلم انتظامیہ نے ہمارے ساتھ کیا: اعظم خان

سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خاں کی اہلیہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ حالیہ دنوں میں ضمنی انتخاب جیت کر رامپور شہر اسمبلی سیٹ کی رکن اسمبلی بن گئی ییں۔
سماجوادی پارٹی کے کارکنان اور عام رائے دہندگان کا شکریہ ادا کرنے کے لئے جلسہ شکریہ کا اہتمام کیا۔ رامپور میں قلعہ کے میدان میں جلسہ عام کو خطاب کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ اور پولیس افسران کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'اے انتظامیہ تم نے ہمارے ساتھ نازیوں سے بھی زیادہ برا سلوک کیا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'جتنا ظلم نازیوں اور ہٹلر نے یہودیوں کے ساتھ نہیں کیا اس سے کہیں زیادہ تم نے ہمارے ساتھ کیا ہے'۔ اعظم خان نے کہا یہ ہماری جیت تمہیں بھی مبارک۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں تزئین فاطمہ کے ضمنی انتخاب جیتنے اور ممبر اسمبلی بن پر عوام کا شکریہ ادا کرنے کے لئے شکریہ کے جلسہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر رکن پارلیمان اعظم خاں ضمنی انتخاب کے وقت ضلع انتظامیہ کی جانب سے کی گئیں سختیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ جتنا ظلم نازیوں اور ہٹلر نے یہودیوں کے نہیں کیا تھا اس سے زیادہ ظلم تم نے ہمارے ساتھ کیا۔ تمہیں بھی مبارکباد۔

Body:وی او
سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خاں کی اہلیہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ حالیہ دنوں میں ضمنی انتخاب جیت کر رامپور شہر اسمبلی سیٹ کی رکن اسمبلی بن گئی ییں۔
سماجوادی پارٹی کے کارکنان اور عام رائے دہندگان کا شکریہ ادا کرنے کے لئے جلسہ شکریہ کا اہتمام کیا۔ رامپور میں قلعہ کے میدان میں جلسہ عام کو خطاب کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ اور پولیس افسران کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اے انتظامیہ تم نے ہمارے ساتھ نازیوں سے بھی زیادہ برا سلوک کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جتنا ظلم نازیوں اور ہٹلر نے یہودیوں کے ساتھ نہیں کیا اس سے کہیں زیادہ تم نے ہمارے ساتھ کیا ہے۔ اعظم خان نے کہا یہ ہماری جیت تمہیں بھی مبارک۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سےابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Nov 2, 2019, 7:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.