ETV Bharat / state

بجنور: ڈرون کیمرہ سے ہاٹ اسپاٹ پرگہری نظر - بجنور میں ڈرون کیمرا کے ذریعے ہاٹ سپاٹ پر پولیس انتظامیہ کی نظر

بجنور میں ڈرون کیمروں کے ذریعے ہاٹ اسپاٹ پر پولیس انتظامیہ کی نظررکھنے کااعلان کیا ہے تاکہ کہیں کوئی اس کی خلاف ورزی نہ کریں۔

بجنور میں ڈرون کیمرا کے ذریعے ہاٹ اسپاٹ پر پولیس کی گہری نظر

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 6:12 PM IST

اترپردیش کے بجنور ضلع کے چاہ شریں علاقے میں دو دن قبل کشمیر سے واپس آئے ایک جماعتی کو کورونا مثبت پائے جانے کی تصدیق کے بعد پولیس انتظامیہ نے بجنور شہر کا جانی چوک، بلہ کا چوراہا ، معین کا چوراہا، اور چاہ شریں علاقے کو سیل و انتظامیہ نے ہاٹ اسپاٹ قرار دیا ہے۔

بجنور میں ڈرون کیمرا کے ذریعے ہاٹ اسپاٹ پر پولیس کی گہری نظر

ایسی صورتحال میں اہل علاقہ کو چاہئے کہ وہ لاک ڈاؤن کی صحیح طریقے سے پیروی کریں ، یہی وجہ ہے کہ پولیس انتظامیہ پورے علاقے میں ڈرون کیمرا کے ذریعہ پورے علاقے کی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے -

بجنور میں ڈرون کیمرا کے ذریعے ہاٹ اسپاٹ پولیس انتظامیہ کی نظر

حالانکہ علاقے کے لوگوں کا ماننا ہے کی لاک ڈاون کی ہم سب سختی سے پیروی کریں گے ، انہوں نے پولیس انتظامیہ کے ساتھ قدم بہ قدم ساتھ دینے کا وعدہ کیا ہے ۔

پورا علاقہ سیل ہونے کے بعد گلیوں میں آوارہ کتے بھی نظر نہیں آرہے ہے۔ بلکہ علاقے میں کرفیو جیسی صورتحال واضح طور پر نظر آرہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.