ETV Bharat / state

نئے رکن پارلیمنٹ سے عوام کو کیا امید؟

عام انتخاب 2019 میں بی جے پی نے سب سے زیادہ لوک سبھا سیٹیں حاصل کی ہے۔ تاہم اترپردیس کے مرادآباد منڈل میں بی جے پی اور کانگریس کا صفایا ہوگیا۔

نئے رکن پارلیمنٹ سے عوام کو کیا امید؟ متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 25, 2019, 3:26 PM IST

پورے مرادآباد منڈل میں لوک سبھا کی 6 سیٹیں ہیں اور سب سیٹوں پر اتحاد نے جیت حاصل کی ہے۔

مرادآباد لوک سبھا سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے بی جے پی کے امیدوار سرویش کمار سے جیت حاصل کی اور 96 975 ووٹ حاصل کر سرویش کمار کو ہرایا۔

نئے رکن پارلیمنٹ سے عوام کو کیا امید؟ متعلقہ ویڈیو

ای ٹی وی بھارت نے عوام سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ آپ نئے رکن پارلیمان ڈاکٹر ایس ٹی حسن سے کیا امید رکھتے ہیں اور کیسی ترقی چاہتے ہیں؟

عوام نے نئے ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن سے امید کی ہے جو کام مراد آباد علاقے میں نہیں ہوا ہے وہ کام اب جلد پورے ہونے چاہیے اور سب کو ساتھ لے کر کام کرنا بے حد ضروری ہے۔

Intro: نئے ایم پی سے عوام کی امید

Body: سال 2019 کے لوک سبھا انتخاب میں بی جے پی پارٹی نے سب سے زیادہ لوک سبھا سیٹے لاکر مرکزی حکومت بن چکی ہے تو وہی اترپردیس کے مرادآباد منڈل میں بی جے پی اور کانگریس کا صفایا ہوگیا پورے مرادآباد منڈل میں لوک سبھا کی 6 سیٹے ہیں اور سب سیٹو پر اتحاد نے جیت حاصل کی

مرادآباد لوک سبھا 6 سے اتحاد سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ایس تی حسن نے بی جے پی پی کے امیدوار سروش کمار سے جیت حاصل کی اور 96 975 واٹ حاصل کر سروش کمار کو ہرایا

ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے شاہنواز اختر نے عوام سے خاص بات چیت میں جانا نا کی آپ نئے ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن سے کیا امید رکھتے ہیں اور کیا ترقی چاہتے ہیں

سابق بی جے پی پی ایم پی سروش کمار کس کمی کی وجہ سے عام انتخاب اب ہار گئے سبھی نے اپنی اپنی الگ الگ بات رکھ تے ہوئے کہا کی سابق بی جے پی ایم پی سروش کمار نے 5 سالوں میں عوام سے ملاقات نہیں کی اور کوئی بھی ترقی کا کام نہیں کیا

نئے ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن سے امید کی ہے جو کام مراد آباد علاقے می نہیں ہوا رہے وہ کام کا اب اب جلد پورے ہونگے جائیں گے اور سب کو ساتھ لے کر کام کریں گے

عوام نے نئے ایم پی سے امید کی ہے کی ڈاکٹر ایس تی حسن عوام کی امید پر کھرے اتریں گے

اتحاد سے سماج وادی پارٹی کے نئے ایم پی ڈاکٹر اس ٹی حسن اور سابق بی جے پی ایم پی سروس کمار کے بارے میں عوام کی رائے

Conclusion: نئے ایم پی سے عوام کی امید
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.