اتر پردیش کے مرآد باد کے مجہولا تھانہ پولیس نے ایسے دو شاطر بدمعاشوں کوگرفتار کیا ہےجنہوں نے بینک منیجر کو فون کر کے فروتی مانگی تھی، پولیس نے انکے پاس سےفون برآمد کیا جس سے فروتی مانگی گئی تھی۔
ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 13دسمبر کو بینک مینیجر کو فون کر کے کہا کی وہ مرادآباد جیل سے بول رہا ہیں اور وہ (سابق بلاک پرمکھ ) بھورا کو مار کر جیل میں ہیں۔
تمُ جلدپیسو کا انتظام کرو، اور ایک شخص آ کر تُم سے لفافہ لیجاۓ گا۔ فیروتی کی مانگ سے گھبرا کر بینک مینیجر نےتھانے پہنچ کر فون کی جانکاری دیتے ہوئے تحریر بھی دی تھی، جب فون کال کی ڈیٹیل نیکالی گئ، تو وہ عدیتیہ چودھری اور شوبھم چودھری کی نکلی۔
جسکی بنیاد پر پولیس نے دونوں ملزمین کو گرفتار کر لیا اور انکے پاس سےوہ فون بھی برآمد کر لیا جو واردات میں استمال ہوا تھا۔ اس وار دات کا خلاصہ آ ج سی او سیویل لُائن نے صحافیوں کے روبروہ کیا ہے۔