ETV Bharat / state

بدمعاشوں نے سرعام لوٹ کے واقعہ کو انجام دیا - اترپردیش

سہارنپور کے تھانہ بہٹ علاقہ کے گاوں کلسیہ میں بے خوف بدمعاشوں نے اسلحہ کی نوک پر سرعام لوٹ کی واردات کو انجام دیاہے۔

بدمعاشوں نے سرعام لوٹ کے واقعہ کو انجام دیا

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 10:52 PM IST

اترپردیش کے سہارنپور میں شاطر بدمعاشوں نے ڈکیتی کی واردات کو انجام دیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔لوٹ کے واقعہ کو انجام دے کر بدمعاشوں نے پولیس کو کھلا چیلنج کیاہے۔

بدمعاشوں نے سرعام لوٹ کے واقعہ کو انجام دیا

موٹرسائیکل سواربے خوف بدمعاشوں نے پبلک سروس سینٹر پہنچ کر اسلحہ کی نوک پر دو لیپ ٹاپ اور 95 ہزارروپے کی نقدی سے بھرا بیگ لوٹ لیا اورفرار ہوگئے ۔

مفرور بدمعاش سی سی ٹی وی میں قید ہوگئے ،موقع پر پہنچی پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر بدمعاشوں کی تلاش میں لگی ہے ، پولیس کا دعویٰ ہے کہ جلد ہی بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

صبح بہٹ کے کلسیہ میں بے خوف بدمعاشوں نے پبلک سروس مرکز کو اپنا نشانہ بناتے ہوئے آپریٹر سے دو لیپ ٹاپ اور 95 ہزار روپیہ کی نقدی لوٹ لی اور فرار ہوگئے۔

قریب میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں بدمعاشوں کی تصاویر قید ہوگئی، ، سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر پولیس بدمعاشوں تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے۔ایس ایس پی دنیش کمار پی نے بتایا کہ آج صبح کچھ نامعلوم بدمعاشوں پبلک سروس آپریٹر سے لوٹ کرکے فرار ہوگئے ،واقعہ جانچ پڑتال کی جارہی ہے پورا معاملہ جلدی ہی سامنے آجائیگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.