ETV Bharat / state

کانوڑ یاتریوں کی بے لوث خدمت کرنے والا مسلم سماج - گنگا جل

ہندی کلینڈر کے اعتبار سے ساون ماہ کی ابتدا سے کانوڑ یاتری گنگا جل لے کر کے بھگوان شیو پر چڑھاتے ہیں۔ مغربی اترپردیش میں میرٹھ کا سب سے مقبول بابا اوگڑھ ناتھ مندر ہے جہاں ساون ماہ میں لاکھوں کانوڑ یاتریوں کا ہجوم ہوتا ہے۔ ایسے میں مسلم سماج یاتریوں کے لیے طبی امداد اور لنگر تقسیم کرتا ہے۔

کانوڑ یاتریوں کی بے لوث خدمت کرنے والا مسلم سماج، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 3:06 PM IST

کہا جاتا ہے کہ سنہ 1857 کی جنگ آزادی میں بابا اوگڑھ ناتھ مندر کا اہم کردار تھا جہاں پر انگریزوں کے خلاف بغاوت کا شعلہ گرم ہوا اور اس کی چنگاری رفتہ رفتہ پورے ملک میں پھیل گئی تھی اس وقت سے اس مندر کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو گیا۔

کانوڑ یاتریوں کی بے لوث خدمت کرنے والا مسلم سماج، متعلقہ ویڈیو

ہندؤں کا خیال ہے کہ اس مندر میں شیولنگ کو نصب نہیں کیا گیا ہے بلکہ بذات خود پرکٹ ہوا ہے، اس اعتبار سے مندر کی مقبولیت میں اور اضافہ ہوگیا ہے۔

ہندو عقیدت مندوں کا کہنا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ اس مندر میں لاکھوں کی تعداد میں کانوڑ یاتری شیولنگ پر گنگا جل چڑھاتے ہیں اور اپنی منتیں مانگتے ہیں۔

عقیدتمندوں کے مطابق مندر میں جو بھی منتیں مانگی جاتی ہیں، وہ پوری ہوتی ہیں۔ اس موقع پر مسلم سماج کانوڑ یاتریوں کے لیے طبی امداد کا کیمپ اور لنگر تقسیم کرکے گنگا جمنی تہذیب کی نظیر پیش کرتا ہے۔

کانوڑ یاتریوں کی خدمت کرنے والے مسلم رضاکاروں کا کہنا ہے کہ برادران وطن کی اس طرح خدمت کرنے سے بھائی چارہ بڑھتا ہے اور یہ ملک کی چہار طرقہ ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے۔

بتادیں کہ ہر برس لاکھوں کی تعداد میں کانوڑ یاتری میرٹھ -مظفر پور سہارنپور ہوتے ہوئے ریاست اتراکھنڈ کے دہرادون میں جاکر کر شیولنگ پر گنگا چڑھاتے ہیں۔ ہندو مذہب کے عقیدے کے مطابق شیولنگ پر گنگاجل چڑھانے سے انہیں نجات مل جائے گی۔

Intro:ہندی کلینڈر کے اعتبار سے ساون ماہ کی ابتدا سے کانوڑ یاتری گنگا جل لے کر کے بھگوان شیو پر چڑھاتے ہیں. مغربی اترپردیش میں میرٹھ کا سب سے مقبول بابا اوگڑھ ناتھ مندر جہاں ساون ماہ میں لاکھوں کانوڑ یاتریوں کا ہجوم ہوتا ہے. ایسے میں مسلم سماج یاتریوں کے لیے طبی امداد اور لنگر تقسیم کرتا ہے.

Body: کہا جاتا ہے کہ 1857 کی جنگ آزادی میں بابا اوگڑھ ناتھ مندر کا اہم کردار تھا جہاں پر انگریزوں کے خلاف بغاوت کا شعلہ گرم ہوا تھا اور اس کی چنگاری رفتہ رفتہ پورے ملک میں پھیل گئی تھی اس وقت سے اس مندر کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو گیا.

ہندو عوام کا خیال ہے کہ اس مندر میں شیولنگ کو نصب نہیں کیا گیا ہے بلکہ بذات خود پرکٹ ہوا ہے، اس اعتبار سے مندر کی مقبولیت میں اور اضافہ ہوگیا ہے.

ہندو عقیدت مند عوام کا کہنا ہے یہی وجہ ہے کہ اس مندر میں لاکھوں کی تعداد میں کانوڑ یاتری شیولنگ پر گنگا جل چڑھاتے ہیں اور اپنی منتیں مانگتے ہیں.

عقیدتمندوں کے مطابق مندر میں جو بھی منتیں مانگی جاتی ہیں وہ پوری ہوتی ہیں ہیں اس موقع پر مسلم سماج کانوڑ یاتریوں کے لیے طبی امداد کا کیمپ اور لنگر تقسیم کرکے گنگا جمنی تہذیب کی نظیر پیش کرتے ہیں.
یاتریوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے خدمات ملک کے بھائی چارہ اور ترقی کے لیے ناقابل فراموش ہے.
بتادیں کہ ہر برس لاکھوں کی تعداد میں کانوڑ یاتری میرٹھ مظفر پور سہارنپور ہوتے ہوئے ریاست اتراکھنڈ کے دہرادون میں جاکر کر شیولنگ پر گنگا چڑھاتے ہیں ہندو مذہب کے عقیدے کے مطابق شیو لنگ پر گنگاجل چڑھانے سے ان کی نجات ہوجائے گی.

Conclusion:بائٹ چھوٹی داڑھی والے ڈاکٹر آصف، مندر کے عقیدت مند
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.