ETV Bharat / state

میرٹھ میں ايمبولینس ڈرائیور کی لاپرواہی سے ایک شخص ہلاک - اترپردیش

میرٹھ کے موانہ میں آج ایک شخص کی موت ہونے سے علاقے میں غم کا ماحول ہے۔ ايمبولینس کے وقت پر نہ پہنچنے سے اس شخص نے اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ دیا۔

میرٹھ میں ايمبو لینس ڈرائیور کی لاپرواہی  سے  ایک شخص کی موت

author img

By

Published : Jun 6, 2020, 11:56 PM IST

اترپردیش کے میرٹھ سے قریب 20 کلو میٹر دوری پر واقع قصبہ موانہ کے محلہ اشوک کا رہنے والا آصف کپڑے کا کاروبار کرتا تھا۔

میرٹھ میں ايمبو لینس ڈرائیور کی لاپرواہی سے ایک شخص کی موت

آج صبح آصف گھر سے دودھ لینے کیلئے نکلا تھا لیکن واپس نہیں لوٹا تلاش کرنے پر آصف كو بے ہوشی کی حالت میں دیکھ پولیس اور ايمبولینس كو فون كیا گیا۔

لیکن ايمبو لینس ڈرائیور کی لاپرواہی کے چلتے آصف نے اسپتال پہنچنے سے قبل ہی سانسیں چھوڑ دی ۔آصف کی موت سے علاقے میں غم کا ماحول ہے ان کا الزام ہے کہ اگر ايمبو لینس وقت پر پہنچ جاتی تو شاید آصف کی جان بچ سکتی تھی۔

محکمہ صحت اور حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق کسی بھی مریض كو اسپتال پہنچانا ان کی ذمہ داری ہے لیکن ا س ذمہ داری كو ايمبولینس کے ڈرائیور کتنی سنجید گی سے لیتے ہیں یہ اس واقعہ سے ظاہر ہوتا۔ ضرورت ہے ایسے لاپرواہ ڈرائیوروں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے تاکہ کسی اور آصف کی جان نہ جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.