ETV Bharat / state

حادثے میں ہلاک مزدوروں کے لواحقین کو سرکاری ملازمت کا مطالبہ

مظفر نگر اسنگ گٹھیت کامگار کانگریس پارٹی نے اورنگ آباد (مہاراشٹرا) میں ریلوے ٹریک پر افسوسناک حادثے میں ہلاک مزدوروں کو مالی امداد اور ان کے لواحقین کو سرکاری ملازمت کا مطالبہ کیا۔

حادثے میں ہلاک مزدوروں کے لواحقین کو سرکاری ملازمت کا مطالبہ
حادثے میں ہلاک مزدوروں کے لواحقین کو سرکاری ملازمت کا مطالبہ
author img

By

Published : May 13, 2020, 5:46 PM IST

اترپردیش اسنگ گٹھیت کامگار کانگریس پارٹی نے اورنگ آباد (مہاراشٹرا) میں ریلوے ٹریک پر افسوسناک حادثے میں جاں بحق مزدوروں کو مالی امداد اور ان کے لواحقین کو سرکاری ملازمت کا مطالبہ کیا۔

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں اترپردیش اسنگ گٹھیت کامگار کانگریس پارٹی کے کارکن نے آج۔

حادثے میں ہلاک مزدوروں کے لواحقین کو سرکاری ملازمت کا مطالبہ

ایک میورنڈم ضلع مجسٹریٹ کے نام اے ڈیم فینینس کو سونپا اور کہا کہ اورنگ آباد مہاراشٹر میں ریلوے ٹریک پر دردناک حادثے میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کے انحصار کرنے والوں کو مالی مدد اور سرکاری ملازمت کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ وباء پھیلنے کی وجہ سے ملک کے تمام طبقات کے سامنے روزگار کا ایک بہت بڑا بحران پیدا ہوگیا ہے۔

یہ صورتحال بھی جلد معمول پر آنے کا امکان نہیں ہے۔ایسی صورتحال میں جب ایک فیملی کو پالنے والا وقت سے پہلے ہی اچانک گزر جاتا ہے تو یہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔

ہماری آپ سے گزارش ہے کہ اورنگ آباد حادثے میں جاں بحق مزدوروں کے انحصار کرنے والوں کو 10/10 لاکھ روپے اور ایک کنبہ کے ممبر کو سرکاری ملازمت دی جائے اور مزدور قانون میں ہونے والی ترامیم کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.