ETV Bharat / state

اتر پردیش: باہمت خاتون کے سامنے دبنگوں کے حوصلے پست - دبنگوں کے خلاف تھانہ میں شکایت درج

اتر پردیش کے ضلع بجنور میں چند دبنگوں نے کاشت کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے ذریعہ قبضہ کرنے کی کوشش کررہے تھے، مگر ایک با ہمت خاتون نے تعمیراتی کاموں کو پایہ تکمیل سے قبل ہی اسے روک دیا۔

باہمت خاتون کے سامنے دبنگوں کے حوصلے پست

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 9:29 AM IST

ضلع بجنور کے تھانہ نجیب آباد کے ساہن پور قصبے کے ندافان میں کاشت کی اراضی خسرہ نمبر 258 پر علاقہ کے چند دبنگوں کے غیر قانونی تعمیرات کے ذریعہ قبضہ کرنے کی کوشش میں تھے۔

باہمت خاتون کے سامنے دبنگوں کے حوصلے پست

مگر ان کی یہ کوشیں اس وقت ناکام ہوگئی جب ایک خاتون نے حوصلہ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں سے غیر قانونی تعمیرات کو روکنے کی کوشش کی ۔

حلانکہ دبنگوں نے خاتون کے ساتھ دھکا مکی بھی کی ، مگر خاتون نے اس غیر قانونی تعمیرات کی اطلاع پولیس کو دی ۔

پولیس کے پہنچنے کے بعد تعمیرات کو روک دیا گیا ۔

متاثر کا کہنا کہ کاشت کی اس اراضی پر نجیب آباد کورٹ کا اسٹے ہے ، مگر اس کے باوجود اجے کمار سنگھل کے علاوہ دیگر کئی دبنگوں نے اس زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ۔

دنگوں کے خلاف منو تھانہ میں شکایت درج کرائی گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.