ETV Bharat / state

'گاؤں میں سڑک اور سیور سسٹم کی بہتر سہولت فراہم کی جائے' - دھرولی گاؤں میں بنیادی سہولیات

ریاست اترپردیش میں جلد ہی پنچایت انتخاب کا اعلان کیا جائےگا۔ اسی ضمن میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مئو کے دھرولی گاؤں پنچایت کی عوام نے بتایا کہ 'گاؤں میں سڑک جیسی بنیادی سہولیات کی سخت درکار ہے۔ دھرولی کے باشندے چاہتے ہیں کہ گاؤں میں سڑک اور سیور سسٹم کی بہتر سہولت فراہم ہو۔'

'گاؤں میں سڑک اور سیور سسٹم کی بہتر سہولت فراہم ہو'

author img

By

Published : Dec 23, 2020, 7:10 PM IST

اترپردیش کے ضلع مئو میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پنچایتوں میں ترقیاتی کاموں کی حقیقت بتاتے ہوئے مقامی لوگوں نے کہا کہ 'گزشتہ پانچ سالوں میں بہت سارے ایسے مسائل ہیں، جنہیں حل نہیں کیا گیا۔

'گاؤں میں سڑک اور سیور سسٹم کی بہتر سہولت فراہم ہو'

دراصل بتایا جا رہا ہے کہ ریاست اترپردیش میں جلد ہی پنچایت انتخاب کا اعلان کیا جائےگا۔ اسی ضمن میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مئو کے دھرولی گاؤں پنچایت کی عوام نے بتایا کہ 'گاؤں میں سڑک جیسی بنیادی سہولیات کی سخت درکار ہے۔ دھرولی کے باشندے چاہتے ہیں کہ گاؤں میں سڑک اور سیور سسٹم کی بہتر سہولت فراہم ہو۔'

مئو کے دھرولی گاؤں پنچایت کے بیشتر باشندے زراعت سے منسلک ہیں۔ وہیں گاؤں میں چند افراد ذریعے معاش کی تلاش میں دیگر ریاستوں یا بیرون ملک میں بھی مقیم ہیں۔ دھرولی کے بنیادی مسائل پر بات چیت کے دوران کاشتکار عقیل احمد خان نے اپنا درد بیان کرتے ہوئے کہا کہ آوارہ جانوروں کی وجہ سے راتوں کی نیند حرام ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت سے خاص بات چیت

وہیں مئو کے گاؤں پردھان سنگھ نے حال ہی میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 'گاؤں پنچایتوں کی میعاد ختم ہونے کے بعد پردھان کو ہی منتظم کار مقرر کیا جائے نہ کہ کسی سرکاری افسر کو۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.