ETV Bharat / state

اترپردیش کے سرکاری اسکولوں میں یوگا کرنا لازمی: ستیش دویدی - اُن سے منظوری ملنے کے بعد دویدی نے بتایا کہ اب سرکاری اسکولوں میں تقریباً 15 منٹ ہر روز تقریباً 1.5 کروڑ طلباء یوگا سے اپنے تعلیم کی شروعات کریں گے۔

اترپردیش کے سرکاری اسکولوں میں 15 منٹ کا یوگا کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس طرح سرکاری اسکولوں کے طلباء یوگا سے اسکول میں اپنی تعلیم کا آغاز کریں گے۔

اترپردیش کے سرکاری اسکولوں میں یوگا کرنا لازمی
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 8:13 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:40 PM IST

معلوم رہے کہ ریاستی وزیر برائے بیسک تعلیم ستیش دویدی نے یوگا کو معمولات زندگی میں شامل کرنے کی اطلاع دی۔

انہوں نے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کرکے ریاست میں تدریسی نظام میں تبدیلی کا خاکہ پیش کیا تھا۔

اُن سے منظوری ملنے کے بعد دویدی نے بتایا کہ اب سرکاری اسکولوں میں تقریباً 15 منٹ ہر روز تقریباً 1.5 کروڑ طلباء یوگا سے اپنے تعلیم کی شروعات کریں گے۔

ریاستی وزیر نے اسکولوں میں یوگا ہر حال میں کرانے کے لئے اعلی افسران کو بھی سخت ہدایت دی اور کہا کہ ہر حال میں ہر روز 15منٹ یوگا کرانے کو یقینی بنایا جائے۔

Intro:Body:

fjdklsfj

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:40 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.