ETV Bharat / state

اترپردیش حکومت کے تین برس مکمل - ورس تین کام بہترین

اترپردیش حکومت کے تین برس مکمل ہونے کے موقع پر کابینی وزیر کے زیر اہتمام پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

اترپردیش حکومت کے تین برس مکمل
اترپردیش حکومت کے تین برس مکمل
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 6:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں یوگی حکومت کے تین برس مکمل ہونے کے بعد ایک پریس کانفرنس 'ورس تین کام بہترین' کے موضوع پر کی گئی۔

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلکٹریٹ احاطے میں چودھری چرن سنگھ آڈیٹوریم میں وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سرکار کے تین برس مکمل ہونے کے موقع پر مظفرنگر انچارج اور مرکزی وزیر چیتن سنگ چوہان نے تین برسوں میں ہونے والے سرکاری کے کاموں کے بارے میں بتایا ہے۔

اترپردیش حکومت کے تین برس مکمل

اس پریس کانفرنس میں مظفر نگر کی تمام اراکین اسمبلی کے ساتھ ساتھ ڈی ایم، ایس ایس پی بھی موجود تھے۔

اُنہوں نے بتایا کے سنہ 2014/15 میں پردیش میں فی کس آمدنی 42267 روپے تھی جو بڑھ کر سب 70419 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تک 'پردھان منتری آواس یوجنا' کے تحت ایک کروڑ 85 لاکھ مکانات تعمیر ہوچکے ہیں، جبکہ اترپردیش میں 30 لاکھ سے زیادہ مکانات کو منظوری دی جاچکی ہے۔

سوچھ بھارت مشن میں 10 کروڑ 91 لاکھ انفرادی بیت الخلا تعمیر کیے گئے، 60 لاکھ سے زیادہ دیہات او ڈی ایف کا اعلان کیا گیا ہے اور اب تک ملک میں 7000 جن آشدی سینٹر چلائے جارہے ہیں۔

اترپردیش حکومت کے تین برس مکمل ہونے کے موقع پر کابینی وزیر کے زیر اہتمام پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

اس کے علاوہ 'آیوشمان بھارت یوجنا' کے تحت ملک کے 10 کروڑ 74 لاکھ غریب خاندانوں کو پانچ لاکھ تک صحت سے متعلق تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔

اتنا ہی نہیں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کو سزائے موت کی فراہمی کے لیے پوكسو ایکٹ میں ترمیم اور فوری سماعت کے لیے 1023 فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کی گئیں۔

وہیں دوسری جانب گندم کی ادائیگی کے لیے 92251 کروڑ روپے کی رقم دی گئی ہے، گندم، شکر، آلو، مٹر، دودھ، آم، آملہ، مصنوعات پر پہلا مقام حاصل ہوا ہے اور جرائم پر قابو پانے کے لیے 144 نئے تھانوں اور 556 نئی پولیس چوکیوں کی تعمیر بھی کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.