ETV Bharat / state

'نہروں کی صفائی کے لیے حکومت سنجیدہ' - اترپردیش حکومت کے محکمہ آبپاشی کے وزیر مہیندر سنگھ

اترپردیش حکومت کے ریاستی وزیر برائے آبپاشی مہندر سنگھ نے متعلقہ محکمے کو ہدایت دی ہے کہ 'اس معاملے پر کارروائی کی جائے اور شکایت کو سنجیدگی سے لیا جائے۔'

نہروں کی صفائی سے متعلق اترپردیش حکومت سخت
نہروں کی صفائی سے متعلق اترپردیش حکومت سخت
author img

By

Published : Dec 1, 2019, 8:31 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں نہر کی صفائی کا افتتاح کرنے آئے اترپردیش حکومت کے محکمہ آبپاشی کے وزیر مہندر سنگھ نے بدعنوانی کی شکایت ملنے پر آبپاشی افسران کو سخت الفاظ میں ہدایت دی۔

انہوں نے کہا کہ 'اس معاملے پر کارروائی کی جائے اور شکایت کو سنجیدگی سے لیا جائے۔'

نہروں کی صفائی سے متعلق اترپردیش حکومت سخت

بارہ بنکی ضلع کے مجیٹھا گاؤں میں نہر کی صفائی کا افتتاح کرنے کے بعد مہندر سنگھ نے کہا کہ 'یوپی حکومت ریاست کی تمام نہروں کی صفائی کرائے گی۔'

انہوں نے بتایا کہ 'اس مہم میں سب سے اپیل ہے کہ وہ نہر کی صفائی کا خیال رکھیں اور صفائی نہ ہونے پر اس کی اطلاع دیں تاکہ 15 دسمبر تک اگر نہر صاف نہیں ہوئی تو متعلقہ حلقے کے افسران کو سزا دی جا سکے۔'

Intro:بارہ بنکی میں نہر کی سلٹ سفائی کا افتتاح کرنے آئے یوپی حکومت کے محکمہ آبپاشی کے وزیر مہیندر سنگھ بدعنوانی کی شکایت ملنے پر آبپاشی افسر کو سخت لھجے میں سب کے درمیان ہداہت دی. انہوں ہدایت دی کہ اس معاملے پر کاروائی کر کے اطلاع دی جائے اور شکایت کو سنجیدگی سے لیا جائے.

Body:بارہ بنکی کے مجیٹھا گاؤں میں نہر کی سلٹ سفائی کا افتاہ کرنے کے بعد مہیندر سنگھ نے بتایا کہ یوپی حکومت ریاست کی تمام نہر، رجبہے اور مائینر کی صفائی کرے گی. نہروں صفائی میں شفافیت لانے کے لئے نہروں کے کنارے بورڈ لگائے جائیں گے. ساتھ ہی پردھانوں اور تمام عوامی نمائندوں سے سرٹیفکیٹ لے گی. انہوں نے بتایا کہ اس مہم میں سب سے اپیل. کی جا رہی ہے کہ وہ نہر صفائی نہ ہونے کی اطلاع دیں. تاکہ 15 دسمبر تک اگر نہر صاف نہیں ہوتی ہے تو اس حلقے کے افسران کو سزا دی جا سکے.
بائیٹ مہندر انگھ، وزیر محکمہ آبپاشی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.