ETV Bharat / state

'اترپردیش حکومت دعووں کے بجائے کسانوں کو معاوضہ دے' - اترپردیش حکومت دعووں کے بجائے کسانوں کو معاوضہ دے

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اترپردیش کی یوگی حکومت کو کھوکھلے دعوے کرنے کے بجائے کسانوں کو معاوضہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔

اترپردیش حکومت دعووں کے بجائے کسانوں کو معاوضہ دے

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 11:35 PM IST

پرینکا گاندھی واڈرا نے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ 'ان کسانوں کا درد سنیں۔ ژالہ باری اور شدید بارش کی وجہ سے اترپردیش کی تمام جگہوں پر کسانوں کی فصل برباد ہو گئی۔ بہت سے کسانوں کی تو 80 فیصد تک فصل برباد ہو گئی ہے۔ اترپردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کو کھوکھلے دعوے کرنے کے بجائے نقصان کا مکمل اندازہ لگا کر کسانوں کو مناسب معاوضہ دینا چاہیے۔

اترپردیش حکومت دعووں کے بجائے کسانوں کو معاوضہ دے
اترپردیش حکومت دعووں کے بجائے کسانوں کو معاوضہ دے

محترمہ پرینکا گاندھی کا یہ بیان جمعہ کے روز ریاست میں ژالہ باری کے سلسلے میں تھا۔ انہوں نے اس کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے جس میں کھیت میں برباد ہوئی فصل کے بیچ میں ایک کسان اپنا سر پکڑے بیٹھا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.