ETV Bharat / state

مفت طبی جانچ کیمپ کا اہتمام

آر کے وی پی ہیلتھ کیئر کونسل کے یوم تاسیس کے موقع پر آج نیلوٹھی گاؤں میں مفت طبی جانچ کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

مفت طبی جانچ کیمپ کا اہتمام
مفت طبی جانچ کیمپ کا اہتمام
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 9:18 PM IST

اس موقع پر علاقائی رکن اسمبلی دھرم پال مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔ان کے علاؤہ ببینہ پون شوکین کارپوریشن کونسلر اور اشوک شوکین ضلعی صدر موجود تھے۔

مفت طبی جانچ کیمپ کا اہتمام

ہیلتھ کیئر کونسل کے بانی ڈاکٹر راجیش اور ڈاکٹر ارچنا نے بتایا کہ اس ادارہ کی تشکیل خط افلاس کے نیچے زندگی بسر کرنے والے لوگوں کے مفاد اور فلاح کے لئے کی گئی ہے جن کو بنیادی سہولیات میسر نہیں ہیں۔

اس کے لئے ہماری تنظیم مستقل کوشش کر رہی ہے۔ یہ ادارہ نیتی آیوگ کے تحت رجسٹرڈ ہے اور صحت کی سہولیات کے لئے کام کر رہا ہے۔

مفت طبی جانچ کیمپ کا اہتمام
مفت طبی جانچ کیمپ کا اہتمام

بانیان ڈاکٹر راجیش اور ڈاکٹر ارچنا نے بتایا کہ ہماری تنظیم سب کے ساتھ مل کر معاشرتی بہبود کے لئے کام کررہی ہے اور عوامی تعاون سے آگے بھی کوشش جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.