ETV Bharat / state

مرادآباد: لاک ڈاون پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل - یوگی آدتیہ ناتھ

اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم پر ریاست میں 55 گھنٹے کا لاک نافذ کیا گیا ہے جس کا آغاز 10 جولائی رات دس بجے سے ہوچکا ہے۔

Uttar Pradesh enters 55-hour-long lockdown, govt vows strict action against violators
مرادآباد: لاک ڈاون پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 9:35 PM IST

لاک ڈاون کے چلتے اترپردیش پولیس عوام کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کررہی ہے۔ مرادآباد سپرنٹنڈنٹ آف پولیس امیت آنند نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عوام کو لاک ڈاون پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی۔

مرادآباد: لاک ڈاون پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل

انہوں نے کہا کہ 55 گھنٹوں کے لاک ڈاون کے دوران مرادآباد میں پولیس لاوڈ اسپیکر کے ذریعہ عوام کو گھروں سے باہر نہ نکلنے اور لاک پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کر رہی ہے۔

پولیس کے اعلیٰ عہدیدار بھی سڑکوں پر گھوم کر لاوڈ اسپیکر کے ذریعہ عوام کو انتباہ دے رہے ہیں۔ عوام کو کرونا وائرس کے علاوہ دیگر بیماریوں سے بھی محفوظ رہنے کا مشہورہ دیا جارہا ہے۔ عوام سے گھروں کے آس پاس صاف ستھرائی کا خیال رکھنے کی اپیل کی جارہی ہے تاکہ ڈینگو بیماری سے محفوظ رہ سکے۔

پولیس کی جانب سے عوام کو کورونا وبا سے بچنے کےلیے ماسک کا استعمال، ہاتھوں کو بار بار سنیٹائز کرنے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے پر زور دیا جارہا ہے۔

ریاست میں لاک ڈاؤن کے دوران بے ضرورت سڑکوں پر گھومنے والے افراد کے خلاف پولیس سخت کاروائی کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.