ETV Bharat / state

ڈی ایم کو فیصلہ تبدیل کرنا پڑا - آوارہ جانور

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ڈی ایم کا حکم نہ ماننے پر ایس پی اور ڈی ایم کے درمیان تنازع ہوگیا۔

اترپردیش: ڈی ایم اور ایس پی کے درمیان تنازع
author img

By

Published : Aug 12, 2019, 5:24 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 6:45 PM IST

ضلع ہردوئی میں پندرہ روز قبل ڈی ایم پُلکِت کھرے نے ایک حکم دیا تھا کہ سڑک پر اگر آوارہ جانور نظر آئے تو اس کی ذمے داری علاقائی پولیس کی ہوگی اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Uttar Pradesh: Dispute between DM and SP
۔۔مویشیوں کے حوالے سے ضلع انتظامیہ کا فرمان

گذشتہ روز ڈی ایم کو دورے کے دوران سڑک پر آوارہ جانور نظر آئے جس کے بعد ڈی ایم نے لکھنؤ چوکی کے انچارج چونگی سنجے شرما کو معطل کردیا۔ ان کے اس فیصلے کے بعد پولیس محکمہ میں ناراضگی پائی گئی۔

Uttar Pradesh: Dispute between DM and SP
ڈی ایم گزشتہ روز ایس پی سنجے شرما کو معطل کر دیا تھا۔

ایس پی نے ڈی ایم کے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا اور پولیس اہلکاروں سے اپنی حمایت کی اپیل کی تھی۔

اس کے بعد ڈیم ایم نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔

Intro:ریاست اترپردیش میں ایک بار پھر آی اے ایس اور آئی پی ایس کے بیج تلخی دیکھنے کو ملی ہے_Body:دراصل اترپردیش کے ضلع ہردوئ میں تقریبا پندرہ روز پہلے ڈی ایم پلکت کھرے نے ایک آرڈر کیا تھا کی روڈ پر اگر آوارہ جانور ملے تو علاقے کی ذمہ دار پولیس پر کاروائی کی جائے گی_ کل جب ڈی ایم روڈ کا وزٹ کر رہے تھے تو روڈ پر آوارہ جانور ٹھل رہے تھے جس کے بعد ڈی ایم نے چوکی انچارج لکھنؤ چونگی سنجے شرما کوسسپینڈ کر دیا_ ان کی اس کارروائی کے بعد پولیس محکمے میں خاصی ناراضگی دیکھنے کو ملی_ ایس پی نے ڈیم کے فیصلے پر اعتراض جتاتے ہوئے پولیس والوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بات کہی_Conclusion:چونکہ ملک میں اس وقت ہائی الرٹ جاری ہے لہذا ایسے سینسٹیو موقع پر ڈی ایم نے بیک فٹ پر آنا ہی بہتر سمجھا اور اپنے کیے گئے آرڈر کو واپس لے لیا، لیکن چند روز بعد جب ماحول بہتر ہوگا کبھی یہ معاملہ ایک بار پھر طول پکڑتا دیکھ سکتا ہے_
Last Updated : Sep 26, 2019, 6:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.