ETV Bharat / state

حکومت کے فیصلے پر دارلعلوم نے ناراضگی کا اظہار کیا

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں واقع دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے حکومت کو مکتوب ارسال کرکے مساجد میں پانچ لوگوں کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 8:22 PM IST

حکومت کے فیصلے پر دارلعلوم نے ناراضگی کا اظہار کیا
حکومت کے فیصلے پر دارلعلوم نے ناراضگی کا اظہار کیا

انہوں نے مکتوب میں کہا ہے کہ مساجد میں صرف پانچ افراد کو نماز پڑھنے کی اجازت دینا غلط ہے کیونکہ پہلے سے ہی مساجد میں پانچ افراد نماز پڑھتے آرہے ہیں، اب مساجد کے کھولنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے جبکہ بازاروں کو کھول دیا گیا ہے اور وہاں پر سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل بھی نہیں ہوپا رہا ہے، تو مساجد کو بھی تعداد کی شرط کے بغیر کھولنے کی اجازت دینی چاہیئے، مساجد میں سوشل ڈسٹینسنگ کا پورا خیال رکھا جائے گا۔

دارالعلوم کے میڈیا انچارج اشرف عثمانی نے بتایا کہ دارلعلوم دیوبند نے آج ایک پریس نوٹ جاری کرکے کہا ہے کہ حکومت ہند نے شرائط کے ساتھ مساجد کھولنے کے ساتھ صرف پانچ افراد کے ساتھ نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے

انہوں نے کہا کہ یہ سمجھ میں نہی آرہا ھے کہ جب بازار کھولے ہوئے ہیں تو مساجد میں بھی اجازت ہونی چاہیے۔پانچ لوگوں کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے کا مطلب ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آج ادارۂ کے مہتمیم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے حکومت کو مکتوب ارسال کرکے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.