ETV Bharat / state

اترپردیش: کورونا کیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز

اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 253949 افراد کووڈ مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 3762 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

corona
corona
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 12:42 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں ریکارڈ 6193 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 72 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 253175

لکھنؤ میں 30,496

کانپور نگر میں 16,291

پریاگ راج میں 10,877

گورکھپور میں 10,353

وارانسی میں 9022

غازی آباد میں 8907

نوئیڈا میں 8481

مراد آباد میں 5581

علی گڑھ میں 4909

میرٹھ میں 4774

سہارنپور میں 4489

بارہ بنکی میں 3993

جونپور میں 3863

رام پور میں 3622

آگرہ میں 3208

بستی میں 2587

صوبے میں اب تک 190,818 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 22,122

کانپور سے 12,145

غازی آباد سے 7,536

گورکھپور سے 7,461

نوئیڈا سے 7,247

مراد آباد سے 4,085

جونپور سے 3,376

آگرہ سے 2,501

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
امر سنگھ کی خالی نشست سے بی جے پی کے ظفرالاسلام منتخب

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3762 موت ہوئی۔

کانپور شہر میں 466

لکھنؤ میں 402

وارانسی میں 176

پریاگ راج میں 176

میرٹھ میں 147

گورکھپور میں 147

بریلی میں 122

آگرہ میں 108

مراد آباد میں 106

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
بھارت میں ایک دن میں کورونا کے قریب ایک لاکھ نئے کیسز
ایکٹیو کیسز 58,595 ہیں،

لکھنؤ میں 7,972

کانپور میں 3,680

پریاگ راج میں 3,322

وارانسی میں 2,033

بریلی میں 1,558

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.