اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ ڈسچارج زیادہ ہو رہے ہیں۔ آج یو پی میں 2018 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 38 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 4 لاکھ 40 ہزار 847 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 58136، کانپور سے 25682 ، پریاگ راج میں 21830، گورکھپور سے 17479، غازی آباد سے 16915، نوئیڈا سے 15984، وارانسی سے 15685، میرٹھ سے 11515، بریلی سے 11124، علی گڑھ سے 9073۔اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 6940 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 870، کانپور شہر میں 728، وارانسی میں 325، پریاگ راج میں 322، میرٹھ میں 317، گورکھپور میں 306، مراد آباد میں 167، بریلی میں 154، آگرہ میں 144۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 26267 ہیں، لکھنؤ میں 3240، پریاگ راج میں 1358، میرٹھ میں 1361، وارانسی میں 1311، کانپور میں 1227، گورکھپور میں 924۔
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
اترپردیش میں کورونا کے 2018 نئے معاملے - کورونا وائرس سے متاثر مریضوں
اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں تقریبا 4 لاکھ 74 ہزار 54 افراد کورونا مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 6,940 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔