ETV Bharat / state

یوپی میں انتخابی کمیشن کی کارروئی

ریاست اتر پردیش میں پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن کے افسران مستعدی سے اپنے کام انجام دے رہے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 31, 2019, 7:12 PM IST

a

اترپردیش چیف الیکشن کمیشن افسر ایل وینکٹیشور لو نےپریس ریلیز کے ذریعہ بتایا کہ اترپردیش میں اب تک 30 لاکھ 20 ہزار 842 وال رائٹنگ، پوسٹر، بینر وغیرہ معاملے میں کارروائی کی گئی ہے۔

انکم ٹیکس، نارکوٹکس، پولیس ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی میں اب تک کل 127 کروڑ روپے سے زیادہ ضبط کیا گیا ہے، جب کہ 10,41,738 لیٹر شراب ضبط کی گئی ہے۔

a
a

وینکٹیشور لو نے بتایا کہ قانون کے تحت اب تک 7 لاکھ 49 ہزار 556 لائسنسی اسلحہ جمع کرائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 441 لوگوں کے لائسنس رد کیے گئے ہیں۔

a
a

ساتھ ہی 4,169 کیلو ویسفوٹک 6,291 کارتوس اور 2,931 بم برآمد کئے گئے ہیں۔

پارلیمانی انتخابات کےپیش نظر انتخابی کمیشن کی جانب سےسختت کارروائی کی جار ہی ہے تاکہ ووٹنگ صاف و شفاف ہوسکے اور رائے دہندگان اپنی مرضی سے ووٹنگ کر سکیں۔

Intro:عام انتخابات کے مدنظر اترپردیش الیکشن کمیشن کے افسران کافی مستعدی سے اپنے کام کو انجام دے رہے ہیں۔

Body:اترپردیش چیف الیکشن کمیشن افسر ایل وینکٹیشور لو نے
جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں اب تک 30 لاکھ 20 ہزار 842 وال رائٹنگ، پوسٹر، بینر وغیرہ معاملے میں کارروائی کی گئی ہے۔

انکم ٹیکس، نارکوٹکس، پولیس ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی میں اب تک کل 127 کروڑ روپے سے زیادہ ضبط کیا گیا ہے، جبکہ 10,41,738 لیٹر شراب ضبط کی گئی ہے۔

مسٹر وینکٹیشور لو نے بتایا کہ قانون کے تحت اب تک 7 لاکھ 49 ہزار 556 لائسنسی اسلحہ جمع کرائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 441 لوگوں کے لائسنس رد کیے گئے ہیں۔

ساتھ ہی 4,169 کیلو ویسفوٹک 6,291 کارتوس اور 2,931 بم برآمد کئے گئے ہیں۔

Conclusion:عام انتخابات کے مدنظر الیکشن کمیشن کافی سخت کارروائی کر رہا ہے، تاکہ ووٹنگ کے وقت کسی بھی طرح کا کوئی مسئلہ پیش نہ آئے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.