ETV Bharat / state

Bhupinder Singh on PFI Ban پابندی ان تنظیموں یا اداروں پر لگائی جاتی ہے جن کی سرگرمیاں مشکوک ہوں - پاپولر فرنٹ کے خلاف پانبدی عائد

بی جے پی کے ریستی صدر چودھری بھوپیندر سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت نے جس تنظیم پرپابندی عائد کی ہے اس کی سرگرمیاں مشکوک ہوں گی۔ بلاوجہ کسی تنظیم یا ادارے پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی ہے۔ تمام لوگوں کو حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کرنا چاہیے۔ BJP State President

پابندی ان تنظیموں یا اداروں پر لگائی جاتی ہے جن کی سرگرمیاں مشکوک ہوں

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 4:12 PM IST

Updated : Sep 29, 2022, 10:44 PM IST

مرادآباد: مرکزی حکومت کی جانب سے پاپولر فرنٹ کے خلاف پانبدی عائد کرنے کے بعد ملک کی تمام سیاسی جماعتوں اور مذہبی اداروں کی جانب سے ردعمل کے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی درمیان پی ایف آئی پر لگائی گئی پابندی پر بات کرتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدر چودھری بھوپیندر سنگھ نے کہا کہ یہ پابندی حکومت نے لگائی ہے۔ حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کرنا چاہیے۔ BJP State President Raction On Banned ON PFI

پابندی ان تنظیموں یا اداروں پر لگائی جاتی ہے جن کی سرگرمیاں مشکوک ہوں

انہوں نے کہا کہ پابندی ان تنظیموں یا اداروں پر لگائی جاتی ہے جن کی سرگرمیاں مشکوک ہوں۔ حکومت نے تمام معاملات کی چھان بین کے بعد پی ایف آئی کی سرگرمیوں کو مشکوک سمجھی ہے۔ ان کی سرگرمیاں ملک کے مفاد میں نہیں ہیں۔ ایسے اداروں کے افراد کو سزا دی جائے گی جن کی سرگرمیاں ملک مخالف ہوں ۔

یہ بھی پڑبھیں:PFI's Social Media Accounts Closed پی ایف آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بند کردیا گیا

بی جے پی کے رہنما کا کہنا ہے کہ پی ایف آئی کی وجہ سے سماج منفی اثرات مرتب ہو سکتے تھے۔ اسی وجہ سے ان پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے خلاف تحقیقات کی گئیں جو چیزیں سامنے آئی اسی بنیاد پر حکومت کی جانب سے کارروائی کی گئی۔ BJP State President Raction On Banned ON PFI

Last Updated : Sep 29, 2022, 10:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.