ETV Bharat / state

بینک لوٹ کی کوشش ناکام، تصادم میں لٹیرے گرفتار - uttar pradesh barabanki

بارہ بنکی کے رام نگر میں گزشتہ رات نقب لگا کر بینک لوٹنے کی کوشش کو پولس نے ناکام کر دیا پولس نے تصادم کے بعد ایک بدمعاش کو گرفتار کرلیا ہے. ان کے پاس سے طمنچہ اور گیس کٹر برآمد ہوا ہے۔

بینک لوٹ کی کوشش ناکام، مٹھبیڑ میں لٹیرے گرفتار
بینک لوٹ کی کوشش ناکام، مٹھبیڑ میں لٹیرے گرفتار
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 8:00 PM IST

اطلاعات کے مطابق دوشنبہ کی دیر رات رام نگر واقع آریہ ورت بینک سے پیٹرولنگ کر رہی پولس پکیٹ کو کھٹ پٹ کی آواز آئی توانہوں نے اپنے افسران کو اس کی اطلاع دی.

اطلاع پر سی او نے کئی تھانوں سے پولس کو بلایا اور بینک کا گھیراؤ کر لیا.

اس کے بعد پولس اندر داخل ہی ہو رہی تھی اسی وقت اندر سے بدمعاشوں نے پولس پر فائرنگ شروع کر دی. پولس نے جوابی فائرنگ کی.

بینک لوٹ کی کوشش ناکام، مٹھبیڑ میں لٹیرے گرفتار

پولس فائرنگ میں ایک بدمعاش کے پیر میں گولی لگی. بعد میں پولس نے اسے گرفتار کر لیا. جبکہ اس کے دو ساتھی بھاگنے میں کامیاب رہے.

گرفتار بدمعاشوں کی شناخت رام نگر تھانہ کے امولی کیرتپور گاؤں کے جواہر راجندر پرساد کے طور پر ہوئی ہے. اس کے پاس سے ایک طمنچہ، ایک گیس کٹر، آکسیجن سیلینڈر برآمد ہوا ہے. راجندر پر پہلے سے کئی مقدمے درج ہیں۔

Intro:بارہ بنکی کے رام نگر میں گزشتہ رات نقب لگا کر بینک لوٹنے کی کوشش کو پولس نے ناکام کر دیا پولس نے مٹھ بھیڑ کے بعد ایک بدمعاش کو گرفتار کر لیا ہے. ان کے پاس تمنچہ اور گیس کٹر برآمد ہوا ہے.

Body:اطلاعات کے مطابق دوشنبہ کی دیر رات رام نگر واقع آریہ ورت بینک سے پیٹرولنگ کر رہی پولس پکیٹ کو کھٹ پٹ کی آواز آئی تو. انہوں نے اپنے افسران کو اس کی اطلاع دی. اطلاع پر سی او نے کئی تھانوں سے پولس کو بلایا اور بینک کا گھیراو کر لیا. اس کے بعد پولس اندر داخل ہی ہو رہی تھی اسی وقت اندر سے بدمعاشوں نے پولس پر فائرنگ شروع کر دی. پولس نے جوابی فائرنگ کی. پولس فائرنگ میں ایک بدمعاش کے پیر میں گولی لگی. بعد میں پولس نے اسے گرفتار کر لیا. جبکہ اس کے دو ساتھی بھاگنے میں کامیاب رہے. گرفتار بدمعاشوں کی شناخت رام نگر تھانہ کے امولی کیرتپور گاؤں کے جواہر راجندر پرساد کے طور پر ہوئی ہے. اس کے پاس سے ایک تمنچہ، ایک گیس کٹر، آکسیجن سیلینڈر برآمد ہوا ہے. راجندر پر پہلے سے کئی مقدمے درج ہیں.
بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی نارتھ

وزول بائیٹ میل پر ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.