ETV Bharat / state

'نوکری دو یا زندہ مار دو'

بارہ بنکی میں پولس کانسٹبل کی تقرری کے لیے سنہ 2013 میں امتحانات منعقد ہوئے۔ تاہم ان امتحانات کے ایک امیدوار نیرج نے اب صدر جمہوریہ سے موت کی درخواست کی ہے۔

نوکری دو یا زندہ مار دو، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 17, 2019, 4:13 PM IST

نیرج کمار یادو ان امیدواروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے نہ صرف کانسٹیبل بننے کے لیے تحریری امتحان پاس کر چکے ہیں بلکہ مڈیکل ٹیسٹ میں بھی یہ کامیاب رہے ہیں۔ تاہم متعدد وجوہات کے سبب تقرری کے عمل کو آگے نہیں بڑھایا جارہا ہے۔

نوکری دو یا زندہ مار دو، متعلقہ ویڈیو

دراصل یو پی پولس کانسٹبل تقرری 2013 میں شروع ہوئی تھی۔ اس میں 11786 امیدواروں نے میڈکل امتحان پاس کر لیا تھا۔ لیکن 6 برس بعد بھی انہیں تقرری نہیں مل پائی ہے۔

درخواست کنندہ کے مطابق عدالت بھی کئی دفعہ ان کے حق میں فیصلہ دے چکی ہے۔ لیکن ان کو تقرری کو ہری جھنڈی نہیں دی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ تقرری کا مطالبہ لیکر در در چکر کاٹ رہے ہیں اس کے باوجود کچھ مثبت نتیجہ نہیں نکل رہا ہے۔ ایسے میں ان کے لئے زندگی مشکل ہو رہی ہے۔

انہوں نے ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو میمورینڈم کے ذریعہ موت کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر اس معاملے میں کوئی کاروائی نہیں کی گئی تو وہ دیگر امیدواروں کے ساتھ اجتماعی خود کشی کرلیں گے۔

Intro:بارہ بنکی میں پولس کانسٹبل تقرری 2013 کے درخواست کنندہ افراد نے صدر جمہوریہ سے اپنے لئے موت کا مطالبہ کیا ہے. درخواست کنندہ افراد گزشتہ تحریری اور میڈکل امتحان پاس کر چکے ہیں. لیکن اس کے باوجود 8 برس سے انہیں تقرری نہیں دی گئی ہے. ایسے میں انکا مطالبہ ہے کہ کہ انہیں یہ تو تقرری دی جائے یہ موت.

Body:دراصل یو پی پولس کانسٹبل تقرری 2013 میں شروع ہوئی تھی. اس میں 11786 درخواست کنندہ افراد نے میڈکل امتحان پاس کر لیا تھا. لیکن 6 برس بعد بھی انہیں تقرری نہیں مل پائی ہے. درخواست کنندہ لوگوں کے مطابق عدالت بھی کئی دفعہ ان کے حق میں فیصلہ دیا ہے. لیکن ان کو تقرری نہیں ملی ہے. ان کا کہنا ہے کہ وہ تقرری کا مطالبہ لیکر در در چکر کاٹ رہے ہیں. لیکن کچھ مسبت نتیجہ نہیں نکل رہا ہے. ایسے میں ان کے لئے زندگی مشکل ہو رہی ہے. ایسے میں انہوں نے ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو میمورینڈم دیکر اپنے لئے موت کا مطالبہ کیا ہے. درخواست کنندہ لوگوں نے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطلبہ پر غور نہیں کیا گیا تو وہ اجتمعائی طور پر خود کو نظر آتش کر لیں گے.
بائیٹ نیرج کمار یادو، درخواست کنندہ
بائیٹ رام نرائین یادو، اے ڈی ایم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.