ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں بچی سمیت پانچ افراد ہلاک - موت

اترپردیش کے ضلع بلیا میں مختلف سڑک حادثات میں ایک بچی سمیت چار افراد موت ہو گئی، جبکہ دو افرادزخمی ہو گئے۔

سڑک حادثات میں بچی سمیت پانچ افراد کی موت
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 11:16 AM IST

ان حادثوں کی اطلاع پولیس ذرائع نے دی۔ انہوں نے بتایا کہ بانسڈيہه کوتوالی علاقے کے راجاگاؤں كھرونی کے رہنے والے اروند گونڈ (24) اپنے سالے درگی پور رہائشی راجا گونڈ کے ساتھ بائیک سے سهتوار جا رہے تھے۔ سهتوار علاقے کے سرهيا موڑ کے پاس سامنے سے آ رہی ایک تیز رفتار گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی،جس میں اروند کی موت ہوگئی۔
انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ مائیکہ سے موٹر سائیکل پر سسرال آ رہی دوكٹی علاقے کے دھتری ٹولہ کی رہنے والی میرا دیوی (52) بیريا علاقے میں اچانک موٹر سائیکل سے گر گئی۔ سنگین حالت میں اسے اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
اس کے علاوہ چت بڑاگاؤں علاقہ کے بی بی پور کی رہنے والی کرن اپنی ایک سال کی بچی کو لے کر ادویات دلانے جا رہی تھی۔ دھرماپور چٹی کے پاس ٹریکٹر کی زد میں آنے سے دونوں ماں بیٹی زخمی ہو گئیں ۔دونوں کو اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے مردہ قرار دے دیا۔
پولیس کے مطابق شاملی رہائشی دھیرج (30) اور سنجے (44) بائک سے بلیا آ رہے تھے۔ رسڑا کوتوالی علاقے کے مادھوپور کے پاس نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے دونوں زخمی ہو گئے۔ انہیں اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے دھیرج کو مردہ قرار دے دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.