ETV Bharat / state

اترپردیش: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 61مریضوں کی تصدیق - اترپردیش کی خبریں

ایڈیشنل چیف سکریٹری میڈیکل اینڈ ہیلتھ امت موہن پرساد نے بتایا کہ گزشتہ ایک دن میں مجموعی طور پر 246058 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ ریاست میں اب تک مجموعی طور پر 66463922 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے ، جن میں سے 123955 نمونے آر ٹی پی سی آر جانچ کے لیے بھیجے گئے ہیں۔

اترپردیش: 24گھنٹوں میں کورونا کے 61مریضوں کی تصدیق

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 10:22 PM IST

اترپردیش میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 61نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اس دورانیہ میں 45مریضوں کی شفایابی کے ساتھ ابھی تک ریاست میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 1685170ہوگئی۔کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی شرح 98.6فیصدی ہے۔

ایڈیشنل چیف سکریٹری میڈیکل اینڈ ہیلتھ امت موہن پرساد نے بتایا کہ گزشتہ ایک دن میں مجموعی طور پر 246058 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ ریاست میں اب تک مجموعی طور پر 66463922 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے ، جن میں سے 123955 نمونے آر ٹی پی سی آر جانچ کے لیے بھیجے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سائیکل چلا کربی جے پی کی پالیسیوں کی مخالفت کریں گے اکھلیش یادو

انہوں نے بتایا کہ اس وقت ریاست میں کورونا کے کل 686 ایکٹو کیس ہیں اور 474 لوگ گھروں میں آئسولیشن میں ہیں۔پرساد نے بتایا کہ ابھی تک سرویلانس ٹیم کے ذریعہ 295422علاقوں کے 35867542گھروں کا احاطہ کرتے ہوئے تقریبا17کروڑ افرد کی اسکریننگ کی گئی ہے۔

پرساد نے بتایا کہ ریاست میں 03 اگست کو 2804258 افراد کو ویکسین کی خوراک دی گئی ہے۔ پہلی خوراک 43576972 افراد کو دی گئی اور دوسری خوراک 8071927 افراد کو دی گئی اور اب تک مجموعی طور پر 51648899 خوراکیں دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.