ETV Bharat / state

یوپی حج ہاؤز جواریوں کے اڈے میں تبدیل

ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنؤ سے 21 جولائی کو عازمین حج کی حج کے لیے روانگی ہوگی لیکن اس سے قبل حج ہاوز میں بد انتظامی کو لیکر کئی معاملات سامنے آئے ہیں۔

یوپی حج ہاؤس بنا جواریوں کا اڈا
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 9:48 PM IST

حج ہاؤس سے بھلے ہی عازمین حج مقدس سفر پر جاتے ہوں، لیکن اسے انتظامیہ کی غفلت کہیں یا کچھ اور وہاں پر جواریوں نے ڈیرہ ڈال رکھا ہے۔

یوپی حج ہاؤس بنا جواریوں کا اڈا

یوپی حج ہاؤس سے مقدس سفر پر جانے کے لئے ہر روز سیکڑوں کی تعداد میں عازمیں حج کے علاوہ ان کے متعقلین یہاں آتے ہیں اور قیام کرتے ہیں لیکن جواریوں کے وجہ سے ان میں عدم تحفظ پایا جارہا ہے۔

حالانکہ یہاں پر پولیس کا معقول بندوبست بھی ہے لیکن اس کے باوجود جواریوں کا ڈیرہ ڈالنا حیرت انگیز ہے۔

Intro:لکھنؤ حج ہاؤس میں بدانتظامی کے رکنے کا نام نہیں لے رہی۔
حج ہاؤس سے بھلے ہی عازمین حج مقدس سفر پر جاتے ہوں، لیکن ابھی تو یہ جواریوں کا اڈا بن گیا ہے۔

Body:یوپی حج ہاؤس سے مقدس سفر پر جانے کے لئے ہر روز سیکڑوں کی تعداد میں یہاں آتے ہیں اور یہاں پر قیام بھی کرتے ہیں۔

حج ہاؤس میں اعلیٰ افسران بھی رہتے ہیں اور ابھی بھی موجود ہیں، لیکن ان کے ناک کے نیچے ہی کئی لوگ جوا کھیلتے ہوئے ملے۔

اب دیکھنا دلچسپ ہو گا کہ یوپی حج کمیٹی کے اعلی افسران اس پر کیا کاروائی کرتے ہیں؟

Conclusion:لکھنؤ سے عازمین حج 21جولائی سے مقدس سفر پر جا رہے ہیں، تب سے لے کر آج تک لگاتار بدانتظامی یہاں پر حائل ہے، لیکن ذمہ داران اسے ماننے کو تیار نہیں ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.