ETV Bharat / state

امروہہ: بی جے پی ایم ایل اے کا ایک کروڑ روپے کا عطیہ - امروہہ ضلع

امروہہ ضلع کی دھنورا اسمبلی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر اسمبلی راجیو تارارا نے اپنے ایم ایل اے فنڈ سے یوپی سرکار کو ایک کروڑ روپئے اور ایک ماہ کی تنخواہ دی

امروہہ سے بی جے پی ایم ایل اے نے دیے ایک کروڑ روپے

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 5:35 PM IST

ریاست اتر پردیش کے امروہہ ضلع کی دھنورا اسمبلی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر اسمبلی راجیو تارارا نے اپنے ایم ایل اے فنڈ سے یوپی سرکار کو ایک کروڑ روپئے اور ایک ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی سے متعلق پیپر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو سونپ دیا ہے۔

امروہہ سے بی جے پی ایم ایل اے نے دیے ایک کروڑ روپے
اس دوران ایم ایل اے راجیو تارارا نے ڈی ایم ، ایس پی اور محکمہ صحت کے دیگر عہدیداروں کو گلاب کے پھولوں سے خوش آمدید کہا اور انہوں نے کہا کہ وہ کورونا سے ہماری حفاظت کر رہے ہیں ان سب کی وجہ سے آج ہم محفوظ ہیں ،راجیو تارارا نے کہا کہ ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کا احترام کریں۔ اور میں اپنے ہاتھ سے توڑے ہوئے گلاب دے کر ان کا خیرمقدم کر رہا ہوں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.