ETV Bharat / state

مرادآباد: سہ روزہ سالانہ عرس کا انعقاد - اردو نیوز مرادآباد

ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد میں ہر برس حضرت محمود میاں کی درگاہ پر سہ روزہ سالانہ عرس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

urs of hazrat mehmood miyan dargah in moradabad
سہ روزہ سالانہ عرس کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 20, 2020, 3:26 PM IST

درگاہ حضرت محمود میاں پر ہر مذہب و ملت کے لوگ بڑی تعداد میں شریک ہوتے ہیں اور جہاں وہ مزار مبارک پر گل پوشی اور چادر پوشی کرتے ہیں وہیں وہ مرادیں بھی مانگتے ہیں۔ اس سلسلے میں آج سہ روزہ سالانہ عرس مبارک کا آغاز ہو گیا۔

دیکھیں ویڈیو

ریاستی حکومت کے ذریعے جاری کردہ کورونا وائرس کے گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے عرس کی رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔

آج حضرت محمود میاں کی درگاہ پر قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

ایس آئی او کی جانب سے سیرت النبیﷺ کے موضوع پر کوئز کمپیٹیشن

درگاہ کے ذمہ داران کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس سے نجات کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔ یہ عرس مزید دو اور دنوں تک جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.