ETV Bharat / state

حضرت شاہ سید محمد احمد فاطمیؒ کا 75 واں سالانہ عرس - ہردوئی کے سندیلا قصبہ

سلسلہ چشتیہ کے بزرگ مخدوم زادہ حضرت شاہ سید محمد احمد فاطمیؒ کا 75واں سالانہ عرس مبارک عقیدت اور احترم کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

حضرت شاہ سید محمد احمد فاطمیؒ کا 57 واں سالانہ عرس
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 8:46 PM IST

تین روزہ اس عرس میں سیکڑوں عقیدت مندوں نے آستانے پر حاضر ہو کر چادر پوشی کی اور منتیں مانگی۔

ہردوئی کے سندیلا قصبہ صدر روڈ بڈا چوراہا سے منگل بازار جانے والی سڑک پر واقع خانقاه ساغریہ نظامیہ میں قدیمی عرس منایا جاتا هے، جہاں گورنروں اور وزرا کے علاوہ بہت سے سیاسی سماجی رہنما شامل ہو تے رہے ہیں۔

عرس کے موقع پر سالانہ میلاد کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مولانا مهدی حسن نے سیرت اولیا کے بارے میں تفصیلی خطاب فرمایا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انہی اولیاء کی بدولت آج انسانیت زندہ ہے۔ انہوں نے شاہ سید محمدؒ کے کردار کے بارے میں بات کی، ان کی شخصیت کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر ساحل فیض آبادی ، طارق فرخ آبادی اور دیگر شعراء نے اپنا کلام پیش کیا۔

حضرت شاہ سید محمد احمد فاطمیؒ کا 57 واں سالانہ عرس

عرس کے دوسرےدن محفل سماع میں قوالوں نے صوفیانہ کلام پیش کیا۔ اس سے پہلے مزار کاغسل، چادر گا گر کے پروگرام ہوئے۔

عرس کے موقع پر قاضی شہر سید عارف عبد اللہ نے کہا کہ آج معاشرے میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو مذہب کے نام پر نفرت کو جنم دیتے ہیں ان سے بچنے کی ضرورت ہے، اور ہمیں اپنے مذہب اور انسانیت کی تعلیم کو سمجھنا ہوگا۔

آگرہ سے آئے آگره درگاہ مرکز صابری کے مہمان خصوصی سجادہ نشین، پیرزادہ رمضان علی شاہ صا بری نے کہا کہ صوفی سنتوں نے ہمیشہ ہی تمام مذاہب کا احترام کرنے کے ساتھ امن کاپیغام دیا ہے ،آج ہماری بھائی چارگی کو اولیاء کی تعلیم سے دوری کے سبب ختم کیا جارہا ہے۔

درگاہ کے سجادہ نشین معزالدین احمد ساغری چشتی نظامی نے کہا کہ صوفی سنتوں نے معاشرے سے برائیوں کا خاتمہ کرکے ایک صاف ستھرے معاشرے کو برقرار رکھا ہے۔ عرس کی تکمیل پر فرید الدین احمد نے دعا کرائی۔

اس موقع پر وجے کمار کے علاوہ 'سرودھرم ایکتا سنگتھن' کے قومی جنرل سکریٹری ، علما مشائخ اور کثیر تعداد میں عقیدت مند موجود تھے۔

Intro:سلسلہ چشتیہ کے بزرگ مخدوم زادہ حضرت شاہ سید محمد احمد فاطمیؒ ؒ 75 واں سالانہ عرس مبارک عقیدت اور احترم کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔تین روزہ عرس میں سیکڑوں عقیدت مندوں نے مقبرے پر حاضر هو کر چادریں پیش کی اور منتں مانگی۔ ہردوئی کے سندیلا قصبہ صدر روڈ بڈا چوراہا سے منگل بازار جانےوالی سڑک پر واقع خانقاه سا غریہ نظامیہ میں 75 سالہ قدیمی عرس منایا جاتا هے ، جہاں گورنروں اور وزرا کے علاوہ بہت سے سیاسی سماجی رہنما شامل ہو تےرہے ہیں۔Body:عرس کے موقع پر سالانہ میلاد کا اہتمام کیا۔ جس میں مولانا منهدی حسن نے سیرت اولیا کے بارے میں تفصیلی بیان فر ما یا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انہی اولیاء کی بدولت آج انسانیت زندہ ہے. انہوں نے شاہ سید محمدؒ کے کردار کے بارے میں بات کی ، ان کی شخصیت کو اجاگر کیا ۔اس موقع پر ساحل فیضآ آبادی ، طارق فرخ آبادی اور دیگر نے اپنا کلام پیش کیا۔
عرس کےدوسرےدن محفل سماع میں قوالوں نے سفیانہ کلام پیش کیا۔ اس سے پہلے مزار کاغسل گا گر چادر کے پروگرام هوے۔Conclusion:عرس کے موقع پر شہر قاضی سید عارف عبد اللہ نے کہا کہ آج معاشرے میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو مذہب کے نام پر نفرت کو جنم دیتے ہیں ان سے بچنے کی ضرورت ہے اور ہمیں اپنے مذہب اور انسانیت کی تعلیم کو سمجھنا ہوگا۔آگرہ سے آئیں آگره درگاہ مرکز صابری کے مہمان خصوصی سجادہ نشین، پیرزادہ رمضان علی شاہ صا بری نے کہا کہ صوفی سنتوں نے ہمیشہ ہی تمام مذاہب کا احترام کرنے کے پیغام کے ساتھ امان کو سکھایا ہے آج ہمارے بھائی چارگی کو اولیاء کی تعلیم سے دوری سے ختم کیا جارہا ہے۔ درگاہ کے سجادہ نشین معزالدین احمد ساغری چشتی نظامی نے کہا کہ صوفی سنتوں نے معاشرے سے برائیوں کا خاتمہ کرکے ایک صاف ستھرے معاشرے کو برقرار رکھا ہے۔ ایس یو کے ارد گرد محبت کے چراغ روشن شدہ هےرس کی تکمیل پر فرید الدین احمد نے دعا کرائی. اس موقع پر ، وجے کمار کے علاوہ ، سرو دھرم ایکتا سنگتھن کے قومی جنرل سکریٹری ، علما مشائخ اور کثیر تعداد میں عقیدتمند موجود تھے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.