ETV Bharat / state

مدارس میں ملازمت کے لیے اردو لازمی نہیں! - وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی سربراہی میں ریاستی حکومت نے مدارس میں ملازمت کے لیے اردو زبان کا علم ہونے کی شرط کو لازمی نہیں رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔

madarsa
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 9:13 PM IST

حکومت نے مدارس میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے اردو کی لازمیت کو ختم کر دینے کی تجویز پیش کی ہے۔

واضح رہے اب تک مدارس میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے اردو زبان کا علم ہونا، لازمی شرائط میں شامل ہے۔

ایک سینیئر آفیسر کے مطابق اب مدارس کے اساتذہ کو اردو جاننا ضروری نہیں ہے۔ ریاستی حکومت نے ایک تجویز پیش کی ہے جس کے تحت اساتذہ کی بھرتی کے لیے اردو میں مہارت ہونا لازمی نہیں رہے گی۔

حکومت کی مذکورہ تجویز کی مخالفت شروع ہو گئی ہے۔ مسلم مذہبی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ یوگی حکومت کی مدارس کو بھگوا رنگ میں رنگنے کی کوشش ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.