ETV Bharat / state

UPSC examinations in Muzaffarnagar: مظفر نگر میں یو پی ایس سی امتحانات پر امن طریقے سے مکمل - اے ڈی ایم انتظامیہ نریندر بہادر سنگھ

ضلع مظفر نگر میں یو پی پی سی ایس (UPSC) امتحانات سخت سکیورٹی انتظامات کے تحت 36 امتحانی مراکز پر مکمل ہوئے۔ Peacefully completed UPSC examinations in Muzaffarnagar

Peacefully completed UPSC examinations in Muzaffarnagar
مظفر نگر میں یو پی ایس سی امتحانات پر امن طریقے سے مکمل
author img

By

Published : Jun 15, 2022, 4:44 PM IST

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں یو پی ایس سی امتحانات کے لیے 16268 طلبا نے فارم بھرا تھا۔ یہ امتحان دو شفٹ میں مکمل کرایا گیا ہے جن میں 16268 طلبا میں سے 7372 طلبا امتحان میں شریک ہوئے جب کہ 8896 طلبا امتحان میں غیر حاضر رہے۔

مظفر نگر میں یو پی ایس سی امتحانات پر امن طریقے سے مکمل

اے ڈی ایم انتظامیہ نریندر بہادر سنگھ نے مزید فراہم کرتے ہوئے بتایا کی ہر مرکز پر اسٹیٹ مجسٹریٹ کی ڈیوٹی لگائی گئی اور تمام 36 مراکز پر 11 سیکٹر مجسٹریٹ لگائے گئے ہیں جن کو مسلسل امتحانی مراکز پر دورہ کرکے پر امن امتحان کے انعقاد کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ اس کے علاوہ انتظامیہ کے اعلی افسران بھی امتحانی مراکز کا دورہ کرتے رہے جس کی وجہ سے امتحانات پر امن طریقے سے مکمل ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:

Rakesh Tikait Criticizes PM Modi: بھارتیہ کسان یونین کی پریس کانفرنس، راکیش ٹکیت کی وزیراعظم پر تنقید

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.