ETV Bharat / state

مرادآباد: یو پی پی ایس سی کے امتحان 31 اضلاع میں منعقد - اترپردیش پبلک سروس کمیشن

اترپردیش پبلک سروس کمیشن (یو پی پی ایس سی) پریلمس کا امتحان صوبے کے 31 اضلاع میں منعقد کیا گیا۔ یہ امتحان دو شفٹ میں ہوا۔ پہلی شفٹ صبح 9:5 بجے 11:5 بجے تک اور دوسری شفٹ 2:5 بجے سے 4:5 بجے تک ہوئی۔

مرادآباد: یو پی پی ایس سی کے امتحان 31 اضلاع میں منعقد

author img

By

Published : Nov 1, 2021, 4:15 PM IST

اترپردیش پبلک سروس کمیشن (یو پی پی ایس سی) پریلمس کا امتحان صوبے کے 31 اضلاع میں منعقد ہوا۔ مرادآباد کے ہندو کالج میں یو پی پی ایس سی کا امتحان منعقد کیا گیا۔ یہ امتحان دو شفٹوں میں ہوا۔ پہلی شفٹ صبح 9:5 بجے 11:5 بجے تک اور دوسری شفٹ 2:5 بجے سے 4:5 بجے تک ہوئی۔

مرادآباد: یو پی پی ایس سی کے امتحان 31 اضلاع میں منعقد

اترپردیش پبلک سروس کمیشن (یو پی پی ایس سی) پریلمس کے اس امتحان میں کووڈ 19 پروٹوکال کا پورا خیال رکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کا 5 بلین سے زیادہ کووڈ ویکسین تیار کرنے کا منصوبہ: نریندرمودی

وہیں امیدواروں نے بتایا کہ امتحان میں 150 سوالات پوچھے گئے تھے، ان سوالات میں سب سے زیادہ کرنٹ افیئر سے سوالات تھے۔ اتر پردیش صوبے سے متعلق سوالات بھی زیادہ تھے۔

اترپردیش پبلک سروس کمیشن کی امیدوار سنگیتا چوہان نے بتایا کہ وہ دوسری بار امتحان دے رہی ہیں اور امید ہے کہ اس بار امتحان میں کامیاب ہو جائیں گی۔ اس امتحان کے لئے کافی ٹائم سے تیاریاں کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.