ETV Bharat / state

مرادآباد: یو پی پی ایس سی کا بی ای او کا امتحان منعقد - اترپردیش نیوز

آج پورے اترپردیش میں اترپردیش پبلک سروس کمیشن کے بی ای او کا آج امتحان منعقد ہوا۔

UPPSC BEO exam
یو پی پی ایس سی کا بی ای او کا امتحان منعقد
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 6:12 PM IST

مرادآباد کے پارکر انٹر کالج میں آج بی ای او کی سروس کے لیے آج امتحان دیا۔12 بجے سے دو بجے تک امتحان چلا۔

دیکھیں ویڈیو

امتحان شروع ہونے سے پہلے کورونا کے پیش نظر سبھی کی تھرمل اسکریننگ کی گئی اور ہاتھوں کوسینی ٹائز کیا گیا۔

بی ای او( بلاک ایجوکیشن آفیسر) کی 450 سیٹوں کے لئے امتحان کرایا گیا تھا۔

UPPSC BEO exam
بی ای او کا امتحان منعقد

اس دوران کالجوں پر پولس اہلکار بھی موجود رہے۔ یہ امتحان اتر پردیش کے 18 اضلاع میں ہوا۔

مزید پڑھیں:

میرٹھ:اسپورٹس فیکٹری میں آتشزدگی

آگرہ، پریاگ راج، اعظم گڑھ، بریلی اور مرادآباد کے ساتھ ہی اور کئی اضلاع میں امتحان منعقد ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.