ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس کے کینٹ ریلوے اسٹیشن پر ریلوے ملازمین نے ایک کثیر تعداد میں غریبوں ضرورتمند اور مسافروں کے درمیان کھانا تقسیم کیا ہے.
ریلوے ملازمین نے بھوکوں کو کھانا کھلایا
لاک ڈاؤن دو ہفتے سے زائد ہو رہے ہیں ایسے میں میں غریب، مزدور، پھنسے ہوئے مسافر اور رکشہ چلانے والوں کو سخت آزمائش کا سامنا ہے. ان لوگوں کے سامنے سب اہم چیلینج یہ ہے کہ کھانے کا سازوسامان یا کھانا کیسے مہیا کیا جائے.
ریلوے ملازمین نے بھوکوں کو کھانا کھلایا
ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس کے کینٹ ریلوے اسٹیشن پر ریلوے ملازمین نے ایک کثیر تعداد میں غریبوں ضرورتمند اور مسافروں کے درمیان کھانا تقسیم کیا ہے.