ETV Bharat / state

UP Urdu Academy اترپردیش اردو اکادمی کی جانب سے انعام یافتگان کے ناموں کا اعلان کیا، عبدالحق اور عتیق اللہ کو پانچ پانچ لاکھ روپئے کا ایوارڈ

author img

By

Published : Jan 24, 2023, 8:04 PM IST

Updated : Jan 24, 2023, 8:30 PM IST

یوپی اردو اکادمی کی ایکزکیٹیو کمیٹی کی جانب سے آج چوتھی میٹنگ منعقد ہوئی،اس میٹنگ کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین کیف الوری نے کی۔ اس میٹنگ میں اکادمی کے تمام اراکین نے شرکت کی۔ میٹنگ میں 2019 اور 2021 کے انعامات کا اعلان کیا گیا۔

اردو اکادمی
اردو اکادمی
اردو اکادمی

ریاست اترپردیش کے دارلحکومت لکھنؤ میں آج اتر پردیش اردو اکادمی ایگزیکیٹیو کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں اردو ادب شاعری صحافت تنقید نگاری فکشن میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کو ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور اس کی لسٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ اکیڈمی کے سالانہ ایوارڈ پر اردو داں طبقے کی نظر ہوتی ہے ہے اور ایک سال کے طویل عرصہ کا انتظار ہوتا ہے۔اس میٹنگ میں ایوارڈ یافتگان کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس موقع پر چیئرمین نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔وہیں بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے پروفیسر آفتاب احمد آفاقی نے بھی اکادمی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اردو کے حوالے سے خدمات انجام دینے والے افراد کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ ایوارڈ یافتگان کو بہت مبارکباد۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ اکادمی کا قابل ستائش قدم ہے کہ 2019 جب کوویڈ نے معمولات زندگی کو تباہ کردیا تھا اس دور کو بھی نظر انداز نہیں کیا بلکہ 2019 کا بھی ایوارڈ اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن ناموں کا انتخاب کیا گیا ہے کافی غور و خوض کے بعد کیا گیا ہے یہی کوشش رہی ہے کی ایوارڈ کے مستحق افراد تک پہونچے۔

ایوارڈ 2019

1 پروفیسر عبدالحق( دہلی )(مجموعی خدمات)
مولانا آزاد ایوارڈ
پانچ لاکھ روپے

2 اشعر رام نگری بنارس: ایوارڈ برائے شاعری ایک لاکھ روپے

3 احمد رشید علی گڑھ( ایوارڈ برائے فکشن ):ایک لاکھ روپے

4 پروفیسر شہاب الدین ثاقب علی گڑھ: ایوارڈ برائے مسعود حسن رضوی ادیب انعام برائے تحقیقات ایک لاکھ روپے

5 ڈاکٹر فخرالکریم پریاگراج احتشام حسین: انعام برائے تنقید ایک لاکھ روپے

سلام فیضی گورکھپور بابائے اردو مولوی عبدالحق: انعام برائے فروغ اردو ادب ایک لاکھ روپے

شاد عباسی بنارس: انعام برائے ادب اطفال ایک لاکھ

حکیم وسیم احمد اعظمی اعظم گڑھ: انعام برائے سائنس/ ترجمہ و دیگر علوم ایک لاکھ روپے

وفا گورکھپوری گورکھپور ڈاکٹر صغریٰ مہدی انعام :برائے قومی یکجہتی ایک لاکھ روپے

پروفیسر نیلم فرزانہ علی گڑھ ڈاکٹر صغریٰ مہدی: انعام برائے خواتین ایک لاکھ روپے

پروفیسر سید محمد ہاشم علیگڑھ برائے امیر خسرو :ایوارڈ ایک لاکھ پچاس ہزار روپے

پروفیسر طارق سعید لکھنو پریم چند ایوارڈ ناول افسانہ ڈرامہ فکشن تنقید: ایک لاکھ روپے

ڈاکٹر نفیس بانو بنارس پرفیسر محمد حسن انعام برائے تدریس کالج یونیورسٹی: ایک لاکھ پچاس ہزار روپے

نیا ورق ممبی : منشی نولکشور ایوارڈ برائے ادبی رسائل پچیس ہزار

احتشام افسر گورکھپور : برائے صحافت و پرنٹ میڈیا پچاس ہزار روپے

سید فرحان مئو ای ٹی وی بھارت برائے الیکٹرانک میڈیا: پچاس ہزار روپے

محمد عارف سنت کبیر نگر: پرنٹ میڈیا برائے نوجوان صحافی پچیس ہزار روپے

ڈاکٹر شگفتہ یاسمین سہارنپور: زی سلام انعام برائے نوجوان صحافی پچیس ہزار

ساجد حسین علی گڑھ کی کتابت ایوارڈ 25 ہزار روپے

ایوارڈ 2021

پروفیسر عتیق اللہ دہلی مولانا ابوالکلام آزاد: ایوارڈ پانچ لاکھ روپے

ڈاکٹر طارق قمر ایوارڈ برائے شاعری: ایک لاکھ روپے

شائستہ فاخری پریاگراج ایوارڈ برائے فنکشن: ایک لاکھ روپے

پروفیسر نسیم احمد بنارس: مسعود حسن رضوی انعام برائے تحقیق ایک لاکھ روپے

ا پروفیسر خورشید احمد علی گڑھ احتشام حسین انعام برائے تنقید ایک لاکھ روپے

جناب سید فرید احمد گورکھپور بابائے اردو مولوی عبدالحق انعام برائے فروغ اردو ادب ایک لاکھ روپے

احتشام الدین صدیقی غازی پور: برائے ادب اطفال ایک لاکھ روپے

احسن ایوبی سیتاپور ایوارڈ برائے سائنس ترجمہ و دیگر علوم ایک لاکھ روپے

مہیش اشک گورکھپور اور ڈاکٹر صغریٰ مہدی انعام برائے قومی یکجہتی ایک لاکھ روپے

پروفیسر رفعت جمال برائے خواتین ایک لاکھ روپے

پروفیسر اشتیاق احمد ظلی ایک لاکھ پچاس ہزار روپے

ڈاکٹر خالد سیف اللہ علی گڑھ انعام ایک لاکھ روپے

پروفیسر فیروز احمد گورکھپور اور ایوارڈ برائے پروفیسر محمد حسن انعام برائے تدریس جامعۃ و کالجز ایک لاکھ 25 ہزار روپے

سبق اردو بھدوہی ایوارڈ برائے منشی نول کشور 25000

محمد عامر پریاگ راج ایوارڈ برائے صحافت پرنٹ میڈیا

حنیف خان ایوارڈ برائے صحافت پچیس ہزار

آصف جعفری ایوارڈ برائے نوجوان صحافی 25 ہزار

قادرآباد برائے الیکٹرانک میڈیا 25000

محمد عتیق گونڈہ ایوارڈ برائے الیکٹرانک میڈیا 25000

محمد ریاض :ایوارڈ برائے کتابت 25 ہزار

اردو داں طبقے کے سال بھر کے انتظار کو ختم کرتے ہوئے انعامات کا اعلان کیا جس میں تقریبا 48 لاکھ روپیہ مجموعی ایوارڈ کے لیے تقسیم کئے جائیں گے. اردو ادب شاعری، اردو تنقید، اردو افسانہ نگاری، اردو ادب اطفال ،اردو صحافت پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں نمایا خدمات انجام دینے والی شخصیات کو انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے. یہ ایوارڈ آنے والے دنوں میں اکادمی کی جانب سے منعقد ہونے والے پروگرام گولڈن جوبلی اور اردو صحافت کے دو سال مکمل ہونے پر صحافت کے حوالے سے منعقد پروگرام میں تقسیم کیے جائیں گے-

مزید پڑھیں:UP Urdu Academy Awards یوپی اردو اکادمی ایوارڈز کا اعلان جلد متوقع

Last Updated : Jan 24, 2023, 8:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.