ETV Bharat / state

چھٹی پرجانے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کورونا وائرس کو لے کر جہاں ملک میں تمام سرکاری ملازمین اور افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں ،وہیں کچھ افسران اور ملازمین اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں ہیڈ کوارٹر چھوڑکرچلے گئے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے چھٹی پرجانے والوں کے خلاف کارروائی کا کا فیصلہ کیا ہے۔

چھٹی پرجانے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
چھٹی پرجانے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 12:14 PM IST

سہارنپور کے ڈی ایم اکھلیش پرتاپ سنگھ نے بتایا کورونا وائرس کے سبب جہاں وزیر اعظم نریندر مودی نے پورے ملک میں لاک ڈاون نافذد کردیاہے۔ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ڈاکٹر ، میڈیا اہلکار ، پولیس اہلکار ، سوئپرز وغیرہ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعہ بھی بار بار ملک کے عوام سے اپیل کی جارہی ہے ۔اس لڑائی میں اپنی قربانی دینے والوں کی حوصلہ افزائی بھی کی جارہی ہے،۔

چھٹی پرجانے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

چند لوگ اپنی جان کی فکر کیے بغیر گھروں سے باہر رہ کر ملک کے لوگوں کی زندگیاں بچانے میں مصروف ہیں ۔لیکن کچھ افسران اور ملازمین نے اپنی ذمہ داری سے منہ موڑ کر اترپردیش کے ضلع سہارنپور سے اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے ہیں جبکہ کسی کو بھی اس وقت چھٹی نہیں ہے اور سبھی کو ڈیوٹی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

اب سہارن پور ضلع مجسٹریٹ اکھلیش سنگھ نے افسران اور ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.