اتر پردیش شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے کہا کہ تمام ممبراں کو مطلع کیا گیا ہے کہ اگر کوئی بھی شخص جو تبلیغی جماعت میں شامل ہوا ہو پولیس کو فوری طور پر آگاہ کیا جانا چاہئے۔
اس سلسلے میں اترپردیش شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کی ہیلپ لائن کے بارے میں بھی معلومات دی جاسکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت- نیپال سرحد کے آس پاس میں واقع مساجد اور مدارس پر خصوصی توجہ دی جانی چاہئے۔