اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج 1347 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 27 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 21787 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
آگرہ سے 1111، غازی آباد سے 1459، نوئیڈا سے 2221، میرٹھ سے 899، کانپور سے 1044، سہارنپور سے 396، وارانسی سے 426 اور دارالحکومت لکھنؤ سے 1012۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 889 موت ہوئی۔
آگرہ میں 93، میرٹھ میں 86، کانپور شہر میں 78، غازی آباد میں 63، علی گڑھ میں 24، فیروز آباد میں 30، مراد آباد میں 29 اور لکھنؤ میں 28۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہدایت دی ہے کہ جلد ہی ہر روز 35 ہزار نمونوں کی جانچ کی جائے کیونکہ صوبے میں مثبت کیس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب وزیر اعلی نے 10 جولائی کی رات سے 13 جولائی صبح پانچ بجے تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ لیکن عبادت گاہوں کے کھولنے پر پابندی نہیں ہوگی۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 889 لوگوں کی موت
یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں اب تک 33880 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 889 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔