انڈر 19 ورلڈ کپ اور آئی پی ایل میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے والے شیوم ماوی اور دھرو چندر جورل اب رنجی ٹرافی میں اپنی صلاحیت کا مظاہرہ Playing Performance کریں گے۔
دونوں کھلاڑی بھارتی ٹیم میں جگہ بنانے کی پوری کوشش کریں Both the Players will do their best to Make a Place in The Indian Team گے۔ اسی ٹیم کی کمان کلدیپ یادو کو سونپی گئی ہے۔24 رکنی ٹیم کا اعلان Announcement of 24 Member Team اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن (UPCA) نے کیا۔ اس میں سیکٹر 52 نوئیڈا کے رہنے والے شیوم ماوی اور گریٹر نوئیڈا کے رہنے والے دھرو چند جریل کو منتخب کیا گیا ہے۔
گریٹر نوئیڈا کے دائیں ہاتھ کے بلے باز دھرو انڈر 19 ورلڈ کپ کے کپتان رہ چکے ہیں۔ اب وہ رنجی ٹرافی میں اپنی مہارت دکھائیں گے۔ نوئیڈا سیکٹر-52 کے رہنے والے شیوم ماوی دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ہیں۔ وہ انڈر 19 ورلڈ کپ میں حصہ لے چکے ہیں۔ آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم سے 4 سال سے وابستہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:Rahul to captain ODI Series: روہت باہر، راہل کو ون ڈے کی کپتانی، بمراہ نائب کپتان
یوپی رنجی ٹیم کی فہرست کپتان کلدیپ یادو کے علاوہ غازی آباد کے کرن شرما ٹیم میں نائب کپتان کا کردار ادا کریں گے۔ دوسری طرف غازی آباد کے پرنس یادو، مادھو کوشک، کانپور کے الماس شوکت، انکت راجپوت، رائے بریلی کے سمرتھ سنگھ اور جسمیر، میرٹھ کے پریم گرگ، سمیر چودھری، رشبھ بنسل اور ہردیپ سنگھ، علی گڑھ کے رنکو سنگھ، لکھنؤ کے اکشدیپ ناتھ ، ذیشان انصاری اور کارتکیہ سنگھ، مرادآباد کے آرین جویال، شیون شرما ،گوتم بدھ نگر نوئیڈا کے شیوم ماوی اور دھرو چندر جورل، پریاگ راج کے یش دیال اور پارتھا مشرا، جھانسی کے کنال یادو،سہارنپور کے شانو سینی شامل ہیں۔